Madarik-ut-Tanzil - An-Nisaa : 122
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قَاتِلُوا الَّذِیْنَ یَلُوْنَكُمْ مِّنَ الْكُفَّارِ وَ لْیَجِدُوْا فِیْكُمْ غِلْظَةً١ؕ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ مَعَ الْمُتَّقِیْنَ
يٰٓاَيُّھَا : اے الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا : وہ جو ایمان لائے (مومن) قَاتِلُوا : لڑو الَّذِيْنَ : وہ جو يَلُوْنَكُمْ : نزدیک تمہارے مِّنَ الْكُفَّارِ : کفار سے (کافر) وَلْيَجِدُوْا : اور چاہیے کہ وہ پائیں فِيْكُمْ : تمہارے اندر غِلْظَةً : سختی وَاعْلَمُوْٓا : اور جان لو اَنَّ : کہ اللّٰهَ : اللہ مَعَ الْمُتَّقِيْنَ : پرہیزگاروں کے ساتھ
مگر جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام (بھی) کئے تو ہم انہیں (بہشت کے) باغوں میں داخل کریں گے جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں گی (اور وہ) ان میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔ (ان کے ساتھ یہ) اللہ کا سچا وعدہ ہے اور اللہ سے بڑھ کر بات کا سچا (اور) کون (ہوگا) ۔
Top