Tafseer-e-Majidi - An-Najm : 33
اَفَرَءَیْتَ الَّذِیْ تَوَلّٰىۙ
اَفَرَءَيْتَ : کیا بھلا دیکھا تم نے الَّذِيْ تَوَلّٰى : اس شخص کو جو منہ موڑ گیا
بھلا آپ نے اس شخص کے حال پر نظر کی ہے، جس نے روگردانی کی ،
Top