Tafseer-e-Usmani - An-Najm : 33
اَفَرَءَیْتَ الَّذِیْ تَوَلّٰىۙ
اَفَرَءَيْتَ : کیا بھلا دیکھا تم نے الَّذِيْ تَوَلّٰى : اس شخص کو جو منہ موڑ گیا
بھلا تو نے دیکھا اس کو جس نے منہ پھیرلیا5
5  یعنی اپنی اصل کو بھول کر خالق ومالک حقیقی کی طرف سے منہ پھیرلیا۔
Top