Mutaliya-e-Quran - Al-Maaida : 11
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اذْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ اِذْ هَمَّ قَوْمٌ اَنْ یَّبْسُطُوْۤا اِلَیْكُمْ اَیْدِیَهُمْ فَكَفَّ اَیْدِیَهُمْ عَنْكُمْ١ۚ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ وَ عَلَى اللّٰهِ فَلْیَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَ۠   ۧ
يٰٓاَيُّھَا : اے الَّذِيْنَ اٰمَنُوا : جو لوگ ایمان لائے (ایمان والے) اذْكُرُوْا : تم یاد کرو نِعْمَتَ : نعمت اللّٰهِ : اللہ عَلَيْكُمْ : اپنے اوپر اِذْهَمَّ : جب ارادہ کیا قَوْمٌ : ایک گروہ اَنْ : کہ يَّبْسُطُوْٓا : بڑھائیں اِلَيْكُمْ : تمہاری طرف اَيْدِيَهُمْ : اپنے ہاتھ فَكَفَّ : پس روک دئیے اَيْدِيَهُمْ : ان کے ہاتھ عَنْكُمْ : تم سے وَاتَّقُوا : اور ڈرو اللّٰهَ : اللہ وَعَلَي : اور پر اللّٰهِ : اللہ فَلْيَتَوَكَّلِ : چاہیے بھروسہ کریں الْمُؤْمِنُوْنَ : ایمان والے
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اللہ کے اُس احسان کو یاد کرو جو اُس نے (ابھی حال میں) تم پر کیا ہے، جبکہ ایک گروہ نے تم پر دست درازی کا ارادہ کر لیا تھا مگر اللہ نے اُن کے ہاتھ تم پر اٹھنے سے روک دیے اللہ سے ڈر کر کام کرتے رہو، ایمان رکھنے والوں کو اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے
[ يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ : اے لوگوجو ] [ اٰمَنُوا : ایمان لائے ] [ اذْكُرُوْا : تم لوگ یاد کرو ] [ نِعْمَتَ اللّٰهِ : اللہ کی نعمت کو ] [ عَلَيْكُمْ : تم لوگوں پر ] [ اِذْ : جب ] [ هَمَّ : ارادہ کیا ] [ قَوْمٌ: ایک قوم نے ] [ اَنْ : کہ ] [ يَّبْسُطُوْٓا : وہ لوگ پھیلائیں ] [ اِلَيْكُمْ : تمہاری طرف ] [ اَيْدِيَهُمْ : اپنے ہاتھوں کو ] [ فَكَفَّ : تو اس نے روکا ] [ اَيْدِيَهُمْ : ان کے ہاتھوں کو ] [ عَنْكُمْ ۚ: تم سے ] [ وَاتَّقُوا : اور تقوی کرو ] [ اللّٰهَ ۭ : اللہ کا ] [ وَعَلَي اللّٰهِ : اور اللہ پر ہی ] [ فَلْيَتَوَكَّلِ : چاہیے کہ بھروسہ کریں ] [ الْمُؤْمِنُوْنَ : مومن لوگ ]
Top