Urwatul-Wusqaa - Al-Humaza : 120
یَعِدُهُمْ وَ یُمَنِّیْهِمْ١ؕ وَ مَا یَعِدُهُمُ الشَّیْطٰنُ اِلَّا غُرُوْرًا
يَعِدُھُمْ : وہ ان کو وعدہ دیتا ہے وَيُمَنِّيْهِمْ : اور انہیں امید دلاتا ہے وَمَا يَعِدُھُمُ : اور انہیں وعدے نہیں دیتا الشَّيْطٰنُ : شیطان اِلَّا : مگر غُرُوْرًا : صرف فریب
وہ ان کو وعدے دیا کرتا ہے اور امیدیں دلاتا ہے اور شیطان کے جو وعدے ایسے ہوتے ہیں تو صرف دھوکا ہی دھوکا ہوتے ہیں۔
Top