بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Tafseer-e-Usmani - At-Tur : 1
وَ الطُّوْرِۙ
وَالطُّوْرِ : قسم ہے طور کی
قسم ہے طور کی1
1  یعنی کوہ " طور " جس پر حضرت موسیٰ (علیہ السلام) سے اللہ نے کلام کیا۔
Top