بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Anwar-ul-Bayan - Yaseen : 1
یٰسٓۚ
يٰسٓ ۚ
یٰسین
(36:1) یس۔ یا اور س حروف مقطعات میں سے ہیں اس کے مراد ی معنی سوائے اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کے کسی کو معلوم نہیں۔ یہ سورة کا عنوان بھی ہے ۔ اس سورة کے کئی دیگر نام بھی ہیں مثلاً معمہ۔ کیونکہ اس کے پڑھنے والے کو دونوں جہانوں کی بھلائی بھی عطا ہوتی ہے اس کو دافعہ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ اپنے پڑھنے والے سے ہر برائی کو دفع کرتی ہے اس کا نام قاضیہ بھی ہے کہ یہ اپنے پڑھنے والے کی ہر ضرورت کو پورا کرتی ہے وغیرہ ذلک۔
Top