بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Ashraf-ul-Hawashi - Yaseen : 1
یٰسٓۚ
يٰسٓ ۚ
اے مروت5
5 یٰسین حروف مقلعات میں سے ہے جن کی تشریح سورة بقرہ میں گزر چکی ہے۔ حضرت ابن عباس ؓ اور بعض تابعین ؓ نے اس کے معنی اے مرد یا اے انسان اور بعض نے یا سید البشر ﷺ ( اے انسانوں کے سردار) بیان کئے ہیں۔ اس لحاظ سے اس کے مخاطب آنحضرت ﷺ ہیں۔ امام مالک فرماتے ہیں : یہ اسمائے حسنیٰ میں سے ہے۔ واللہ اعلم (شوکانی)
Top