Mutaliya-e-Quran - Yaseen : 45
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ اتَّقُوْا مَا بَیْنَ اَیْدِیْكُمْ وَ مَا خَلْفَكُمْ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ
وَاِذَا : اور جب قِيْلَ : کہا جائے لَهُمُ : ان سے اتَّقُوْا : تم ڈرو مَا : جو بَيْنَ اَيْدِيْكُمْ : تمہارے سامنے وَمَا : اور جو خَلْفَكُمْ : تمہارے پیچھے لَعَلَّكُمْ : شاید تم تُرْحَمُوْنَ : پر رحم کیا جائے
اِن لوگوں سے جب کہا جاتا ہے کہ بچو اُس انجام سے جو تمہارے آگے آ رہا ہے اور تمہارے پیچھے گزر چکا ہے، شاید کہ تم پر رحم کیا جائے (تو یہ سنی اَن سنی کر جاتے ہیں)
وَاِذَا قِيْلَ لَهُمُ [اور جب کہا جاتا ہے ان سے ] اتَّقُوْا [تم لوگ بچو ] مَا بَيْنَ اَيْدِيْكُمْ [اس سے جو تمہارے آگے ہے ] وَمَا خَلْفَكُمْ [اور جو تمہارے پیچھے ہے ] لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ [شاید تم لوگوں پر رحم کیا جائے ] ۔
Top