Mutaliya-e-Quran - Saad : 2
بَلِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فِیْ عِزَّةٍ وَّ شِقَاقٍ
بَلِ : بلکہ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا : جن لوگوں نے کفر کیا (کافر) فِيْ عِزَّةٍ : گھمنڈ میں وَّشِقَاقٍ : اور مخالفت
بلکہ یہی لوگ، جنہوں نے ماننے سے انکار کیا ہے، سخت تکبر اور ضد میں مبتلا ہیں
بَلِ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا [بلکہ وہ لوگ جنہوں نے انکار کیا ] فِيْ عِزَّةٍ وَّشِقَاقٍ [گھمنڈ اور مخالفت میں ہیں ] ۔
Top