38. Saadص

The letter Saad · Meccan · 88 ayahs · 5 rukus · Nazar Ahmed

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. صٓ وَ الْقُرْاٰنِ ذِی الذِّكْرِؕ﴿1﴾

    1. صٓصاد
    2. وَالْقُرْاٰنِقرآن کی قسم
    3. ذِي الذِّكْرِنصیحت دینے والے
    ص، قسم ہے نصیحت بھرے قرآن کی
  2. بَلِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فِیْ عِزَّةٍ وَّ شِقَاقٍ﴿2﴾

    1. بَلِبلکہ
    2. الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
    3. فِيْ عِزَّةٍگھمنڈ میں
    4. وَّشِقَاقٍاور مخالفت
    بلکہ یہی لوگ، جنہوں نے ماننے سے انکار کیا ہے، سخت تکبر اور ضد میں مبتلا ہیں
  3. كَمْ اَهْلَكْنَا مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنْ قَرْنٍ فَنَادَوْا وَّ لَاتَ حِیْنَ مَنَاصٍ﴿3﴾

    1. كَمْکتنی ہی
    2. اَهْلَكْنَاہم نے ہلاک کردیں
    3. مِنْ قَبْلِهِمْان سے قبل
    4. مِّنْ قَرْنٍامتیں
    5. فَنَادَوْاتو وہ فریاد کرنے لگے
    6. وَّلَاتَاور نہ تھا
    7. حِيْنَوقت
    8. مَنَاصٍچھٹکارا
    اِن سے پہلے ہم ایسی کتنی ہی قوموں کو ہلاک کر چکے ہیں (اور جب اُن کی شامت آئی ہے) تو وہ چیخ اٹھے ہیں، مگر وہ وقت بچنے کا نہیں ہوتا
  4. وَ عَجِبُوْۤا اَنْ جَآءَهُمْ مُّنْذِرٌ مِّنْهُمْ١٘ وَ قَالَ الْكٰفِرُوْنَ هٰذَا سٰحِرٌ كَذَّابٌۖۚ﴿4﴾

    1. وَعَجِبُوْٓااور انہوں نے تعجب کیا
    2. اَنْکہ
    3. جَآءَهُمْان کے پاس آیا
    4. مُّنْذِرٌایک ڈرانے والا
    5. مِّنْهُمْ ۡان میں سے
    6. وَقَالَاور کہا
    7. الْكٰفِرُوْنَ(جمع) کافر
    8. ھٰذَا سٰحِرٌیہ جادوگر
    9. كَذَّابٌجھوٹا
    اِن لوگوں کو اس بات پر بڑا تعجب ہوا کہ ایک ڈرانے والا خود اِنہی میں سے آگیا منکرین کہنے لگے کہ "یہ ساحرہے، سخت جھوٹا ہے
  5. اَجَعَلَ الْاٰلِهَةَ اِلٰهًا وَّاحِدًا١ۖۚ اِنَّ هٰذَا لَشَیْءٌ عُجَابٌ﴿5﴾

    1. اَجَعَلَکیا اس نے بنادیا
    2. الْاٰلِهَةَ(جمع) معبود
    3. اِلٰهًامعبود
    4. وَّاحِدًا ښایک
    5. اِنَّ ھٰذَابیشک یہ
    6. لَشَيْءٌایک شے (بات)
    7. عُجَابٌبڑی عجیب
    کیا اِس نے سارے خداؤں کی جگہ بس ایک ہی خدا بنا ڈالا؟ یہ تو بڑی عجیب بات ہے"
  6. وَ انْطَلَقَ الْمَلَاُ مِنْهُمْ اَنِ امْشُوْا وَ اصْبِرُوْا عَلٰۤى اٰلِهَتِكُمْ١ۖۚ اِنَّ هٰذَا لَشَیْءٌ یُّرَادُۖۚ﴿6﴾

    1. وَانْطَلَقَاور چل پڑے
    2. الْمَلَاُسردار
    3. مِنْهُمْان کے
    4. اَنِکہ
    5. امْشُوْاچلو
    6. وَاصْبِرُوْااور جمے رہو
    7. عَلٰٓي اٰلِهَتِكُمْ ښاپنے معبودوں پر
    8. اِنَّ ھٰذَابیشک یہ
    9. لَشَيْءٌکوئی شے (بات)
    10. يُّرَادُارادہ کی ہوئی (مطلب کی)
    اور سرداران قوم یہ کہتے ہوئے نکل گئے کہ "چلو اور ڈٹے رہو اپنے معبودوں کی عبادت پر یہ بات تو کسی اور ہی غرض سے کہی جا رہی ہے
  7. مَا سَمِعْنَا بِهٰذَا فِی الْمِلَّةِ الْاٰخِرَةِ١ۖۚ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا اخْتِلَاقٌۖۚ﴿7﴾

    1. مَا سَمِعْنَاہم نے نہیں سنا
    2. بِھٰذَاایسی
    3. فِيمیں
    4. الْمِلَّةِمذہب
    5. الْاٰخِرَةِ ښپچھلا
    6. اِنْنہیں
    7. ھٰذَآیہ
    8. اِلَّامگر۔ محض
    9. اخْتِلَاقٌمن گھڑت
    یہ بات ہم نے زمانہ قریب کی ملت میں کسی سے نہیں سنی یہ کچھ نہیں ہے مگر ایک من گھڑت بات
  8. ءَاُنْزِلَ عَلَیْهِ الذِّكْرُ مِنْۢ بَیْنِنَا١ؕ بَلْ هُمْ فِیْ شَكٍّ مِّنْ ذِكْرِیْ١ۚ بَلْ لَّمَّا یَذُوْقُوْا عَذَابِؕ﴿8﴾

    1. ءَاُنْزِلَکیا نازل کیا گیا
    2. عَلَيْهِاس پر
    3. الذِّكْرُذکر (کلام)
    4. مِنْۢ بَيْنِنَا ۭہم میں سے
    5. بَلْبلکہ
    6. هُمْوہ
    7. فِيْ شَكٍّشک میں
    8. مِّنْ ذِكْرِيْ ۚمیری نصیحت سے
    9. بَلْبلکہ
    10. لَّمَّانہیں
    11. يَذُوْقُوْاچکھا انہوں نے
    12. عَذَابِمیرا عذاب
    کیا ہمارے درمیان بس یہی ایک شخص رہ گیا تھا جس پر اللہ کا ذکر نازل کر دیا گیا؟" اصل بات یہ ہے کہ یہ میرے "ذکر"پر شک کر رہے ہیں، اور یہ ساری باتیں اس لیے کر رہے ہیں کہ انہوں نے میرے عذاب کا مزا چکھا نہیں ہے
  9. اَمْ عِنْدَهُمْ خَزَآئِنُ رَحْمَةِ رَبِّكَ الْعَزِیْزِ الْوَهَّابِۚ﴿9﴾

    1. اَمْکیا
    2. عِنْدَهُمْان کے پاس
    3. خَزَآئِنُخزانے
    4. رَحْمَةِ رَبِّكَتمہارے رب کی رحمت
    5. الْعَزِيْزِغالب
    6. الْوَهَّابِبہت عطا کرنے والا
    کیا تیرے داتا اور غالب پروردگار کی رحمت کے خزانے اِن کے قبضے میں ہیں؟
  10. اَمْ لَهُمْ مُّلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١۫ فَلْیَرْتَقُوْا فِی الْاَسْبَابِ﴿10﴾

    1. اَمْ لَهُمْکیا ان کے لیے
    2. مُّلْكُ السَّمٰوٰتِبادشاہت آسمانوں
    3. وَالْاَرْضِاور زمین
    4. وَمَا بَيْنَهُمَا ۣاور جو ان دونوں کے درمیان
    5. فَلْيَرْتَقُوْاتو وہ چڑھ جائیں
    6. فِي الْاَسْبَابِرسیوں میں (رسیاں تان کر)
    کیا یہ آسمان و زمین اور ان کے درمیان کی چیزوں کے مالک ہیں؟ اچھا تو یہ عالم اسباب کی بلندیوں پر چڑھ کر دیکھیں!
  11. جُنْدٌ مَّا هُنَالِكَ مَهْزُوْمٌ مِّنَ الْاَحْزَابِ﴿11﴾

    1. جُنْدٌایک لشکر
    2. مَّاجو
    3. هُنَالِكَیہاں
    4. مَهْزُوْمٌشکست خوردہ
    5. مِّنَ الْاَحْزَابِگروہوں میں سے
    یہ تو جتھوں میں سے ایک چھوٹا سا جتھا ہے جو اِسی جگہ شکست کھانے والا ہے
  12. كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّ عَادٌ وَّ فِرْعَوْنُ ذُو الْاَوْتَادِۙ﴿12﴾

    1. كَذَّبَتْجھٹلایا
    2. قَبْلَهُمْان سے پہلے
    3. قَوْمُقوم
    4. نُوْحٍنوح
    5. وَّعَادٌاور عاد
    6. وَّفِرْعَوْنُاور فرعون
    7. ذُوالْاَوْتَادِمیخوں والا
    اِن سے پہلے نوحؑ کی قوم، اور عاد، اور میخوں والا فرعون
  13. وَ ثَمُوْدُ وَ قَوْمُ لُوْطٍ وَّ اَصْحٰبُ لْئَیْكَةِ١ؕ اُولٰٓئِكَ الْاَحْزَابُ﴿13﴾

    1. ثَمُوْدُاور ثمود
    2. وَقَوْمُ لُوْطٍاور قوم لوط
    3. وَّاَصْحٰبُ لْئَيْكَةِ ۭاور ایکہ والے
    4. اُولٰٓئِكَیہی وہ
    5. الْاَحْزَابُگروہ
    اور ثمود، اور قوم لوط، اور اَیکہ والے جھٹلا چکے ہیں جتھے وہ تھے
  14. اِنْ كُلٌّ اِلَّا كَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ عِقَابِ۠ع﴿14﴾

    1. اِنْنہیں
    2. كُلٌّسب
    3. اِلَّامگر
    4. كَذَّبَجھٹلایا
    5. الرُّسُلَرسولوں
    6. فَحَقَّپس آپڑا
    7. عِقَابِعذاب
    ان میں سے ہر ایک نے رسولوں کو جھٹلایا اور میری عقوبت کا فیصلہ اس پر چسپاں ہو کر رہا
  15. وَ مَا یَنْظُرُ هٰۤؤُلَآءِ اِلَّا صَیْحَةً وَّاحِدَةً مَّا لَهَا مِنْ فَوَاقٍ﴿15﴾

    1. وَمَا يَنْظُرُاور وہ انتظار نہیں کرتے
    2. هٰٓؤُلَآءِیہ لوگ
    3. اِلَّامگر
    4. صَيْحَةًچنگھاڑ
    5. وَّاحِدَةًایک
    6. مَّا لَهَاجس کے لیے نہیں
    7. مِنْکوئی
    8. فَوَاقٍڈھیل
    یہ لوگ بھی بس ایک دھماکے کے منتظر ہیں جس کے بعد کوئی دوسرا دھماکا نہ ہوگا
  16. وَ قَالُوْا رَبَّنَا عَجِّلْ لَّنَا قِطَّنَا قَبْلَ یَوْمِ الْحِسَابِ﴿16﴾

    1. وَقَالُوْااور انہوں نے کہا
    2. رَبَّنَااے ہمارے رب
    3. عَجِّلْجلدی دے
    4. لَّنَاہمیں
    5. قِطَّنَاہمارا حصہ
    6. قَبْلَپہلے
    7. يَوْمِ الْحِسَابِروز حساب
    اور یہ کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب، یوم الحساب سے پہلے ہی ہمارا حصہ ہمیں جلدی سے دے دے
  17. اِصْبِرْ عَلٰى مَا یَقُوْلُوْنَ وَ اذْكُرْ عَبْدَنَا دَاوٗدَ ذَا الْاَیْدِ١ۚ اِنَّهٗۤ اَوَّابٌ﴿17﴾

    1. اِصْبِرْآپ صبر کریں
    2. عَلٰياس پر
    3. مَا يَقُوْلُوْنَجو وہ کہتے ہیں
    4. وَاذْكُرْاور یاد کریں
    5. عَبْدَنَاہمارے بندے
    6. دَاوٗدَداؤد
    7. ذَا الْاَيْدِ ۚقوت والا
    8. اِنَّهٗٓبیشک وہ
    9. اَوَّابٌخوب رجوع کرنے والا
    اے نبیؐ، صبر کرو اُن باتوں پر جو یہ لوگ بناتے ہیں، اور اِن کے سامنے ہمارے بندے داؤدؑ کا قصہ بیان کرو جو بڑی قوتوں کا مالک تھا ہر معاملہ میں اللہ کی طرف رجوع کرنے والا تھا
  18. اِنَّا سَخَّرْنَا الْجِبَالَ مَعَهٗ یُسَبِّحْنَ بِالْعَشِیِّ وَ الْاِشْرَاقِۙ﴿18﴾

    1. اِنَّا سَخَّرْنَابیشک ہم نے مسخر کردیے
    2. الْجِبَالَپہاڑ
    3. مَعَهٗاس کے ساتھ
    4. يُسَبِّحْنَوہ تسبیح کرتے تھے
    5. بِالْعَشِيِّشام کے وقت
    6. وَالْاِشْرَاقِاور صبح کے وقت
    ہم نے پہاڑوں کو اس کے ساتھ مسخر کر رکھا تھا کہ صبح و شام وہ اس کے ساتھ تسبیح کرتے تھے
  19. وَ الطَّیْرَ مَحْشُوْرَةً١ؕ كُلٌّ لَّهٗۤ اَوَّابٌ﴿19﴾

    1. وَالطَّيْرَاور پرندے
    2. مَحْشُوْرَةً ۭاکٹھے کیے ہوئے
    3. كُلٌّسب
    4. لَّهٗٓاس کی طرف
    5. اَوَّابٌرجوع کرنے والے
    پرندے سمٹ آتے اور سب کے سب اُس کی تسبیح کی طرف متوجہ ہو جاتے تھے
  20. وَ شَدَدْنَا مُلْكَهٗ وَ اٰتَیْنٰهُ الْحِكْمَةَ وَ فَصْلَ الْخِطَابِ﴿20﴾

    1. وَشَدَدْنَااور ہم نے مضبوط کی
    2. مُلْكَهٗاس کی بادشاہت
    3. وَاٰتَيْنٰهُاور ہم نے اس کو دی
    4. الْحِكْمَةَحکمت
    5. وَفَصْلَاور فیصلہ کن
    6. الْخِطَابِخطاب
    ہم نے اس کی سلطنت مضبوط کر دی تھے، اس کو حکمت عطا کی تھے اور فیصلہ کن بات کہنے کی صلاحیت بخشی تھی
  21. وَ هَلْ اَتٰىكَ نَبَؤُا الْخَصْمِ١ۘ اِذْ تَسَوَّرُوا الْمِحْرَابَۙ﴿21﴾

    1. وَهَلْاور کیا
    2. اَتٰىكَآپ کے پاس آئی (پہنچی)
    3. نَبَؤُا الْخَصْمِ ۘخبر جھگڑنے والے
    4. اِذْجب
    5. تَسَوَّرُواوہ دیوار پھاند کر آئے
    6. الْمِحْرَابَمحراب (مسجد)
    پھر تمہیں کچھ خبر پہنچی ہے اُن مقدمے والوں کی جو دیوار چڑھ کر اُس کے بالا خانے میں گھس آئے تھے؟
  22. اِذْ دَخَلُوْا عَلٰى دَاوٗدَ فَفَزِعَ مِنْهُمْ قَالُوْا لَا تَخَفْ١ۚ خَصْمٰنِ بَغٰى بَعْضُنَا عَلٰى بَعْضٍ فَاحْكُمْ بَیْنَنَا بِالْحَقِّ وَ لَا تُشْطِطْ وَ اهْدِنَاۤ اِلٰى سَوَآءِ الصِّرَاطِ﴿22﴾

    1. اِذْ دَخَلُوْاجب وہ داخل ہوئے
    2. عَلٰيپر۔ پاس
    3. دَاوٗدَداؤد
    4. فَفَزِعَتو وہ گھبرایا
    5. مِنْهُمْان سے
    6. قَالُوْاانہوں نے کہا
    7. لَا تَخَفْ ۚخوف نہ کھاؤ
    8. خَصْمٰنِہم دو جھگڑنے والے
    9. بَغٰىزیادتی کی
    10. بَعْضُنَاہم میں سے ایک
    11. عَلٰي بَعْضٍدوسرے پر
    12. فَاحْكُمْتو آپ فیصلہ کردیں
    13. بَيْنَنَاہمارے درمیان
    14. بِالْحَقِّحق کے ساتھ
    15. وَلَا تُشْطِطْاور زیادتی (بےانصافی نہ) کریں
    16. وَاهْدِنَآ اِلٰىاور ہماری رہنمائی کریں طرف
    17. سَوَآءِسیدھا
    18. الصِّرَاطِراستہ
    جب وہ داؤدؑ کے پاس پہنچے تو وہ انہیں دیکھ کر گھبرا گیا انہوں نے کہا "ڈریے نہیں، ہم دو فریق مقدمہ ہیں جن میں سے ایک نے دوسرے پر زیادتی کی ہے آپ ہمارے درمیان ٹھیک ٹھیک حق کے ساتھ فیصلہ کر دیجیے، بے انصافی نہ کیجیے اور ہمیں راہ راست بتائیے
  23. اِنَّ هٰذَاۤ اَخِیْ١۫ لَهٗ تِسْعٌ وَّ تِسْعُوْنَ نَعْجَةً وَّلِیَ نَعْجَةٌ وَّاحِدَةٌ١۫ فَقَالَ اَكْفِلْنِیْهَا وَ عَزَّنِیْ فِی الْخِطَابِ﴿23﴾

    1. اِنَّ ھٰذَآبیشک یہ
    2. اَخِيْ ۣمیرا بھائی
    3. لَهٗاس کے پاس
    4. تِسْعٌ وَّتِسْعُوْنَننانوے
    5. نَعْجَةًدنبیاں
    6. وَّلِيَاور میرے پاس
    7. نَعْجَةٌدنبی
    8. وَّاحِدَةٌ ۣایک
    9. فَقَالَپس اس نے کہا
    10. اَكْفِلْنِيْهَاوہ میرے حوالے کردے
    11. وَعَزَّنِيْاور اس نے مجھے دبایا
    12. فِي الْخِطَابِگفتگو میں
    یہ میرا بھائی ہے، اِس کے پاس ننانوے دنبیاں ہیں اور میرے پاس صرف ایک ہی دُنبی ہے اِس نے مجھ سے کہا کہ یہ ایک دنبی بھی میرے حوالے کر دے اور اس نے گفتگو میں مجھے دبا لیا"
  24. قَالَ لَقَدْ ظَلَمَكَ بِسُؤَالِ نَعْجَتِكَ اِلٰى نِعَاجِهٖ١ؕ وَ اِنَّ كَثِیْرًا مِّنَ الْخُلَطَآءِ لَیَبْغِیْ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ قَلِیْلٌ مَّا هُمْ١ؕ وَ ظَنَّ دَاوٗدُ اَنَّمَا فَتَنّٰهُ فَاسْتَغْفَرَ رَبَّهٗ وَ خَرَّ رَاكِعًا وَّ اَنَابَ۩۩﴿24﴾

    1. قَالَ(داود نے) کہا
    2. لَقَدْ ظَلَمَكَواقعی اس نے ظلم کیا
    3. بِسُؤَالِمانگنے سے
    4. نَعْجَتِكَتیری دنبی
    5. اِلٰىطرف۔ ساتھ
    6. نِعَاجِهٖ ۭاپنی دنبیاں
    7. وَاِنَّاور بیشک
    8. كَثِيْرًااکثر
    9. مِّنَسے
    10. الْخُلَطَآءِشرکاء
    11. لَيَبْغِيْزیادتی کیا کرتے ہیں
    12. بَعْضُهُمْان میں سے بعض
    13. عَلٰيپر
    14. بَعْضٍبعض
    15. اِلَّاسوائے
    16. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو ایمان لائے
    17. وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِاور انہوں نے عمل کیے درست
    18. وَقَلِيْلٌاور بہت کم
    19. مَّا هُمْ ۭوہ ۔ ایسے
    20. وَظَنَّاور خیال کیا
    21. دَاوٗدُداؤد
    22. اَنَّمَاکہ کچھ
    23. فَتَنّٰهُہم نے اسے آزمایا
    24. فَاسْتَغْفَرَتو اس نے مغفرت طلب کی
    25. رَبَّهٗاپنا رب
    26. وَخَرَّاور گرگیا
    27. رَاكِعًاجھک کر
    28. وَّاَنَابَاور اس نے رجوع کیا
    داؤدؑ نے جواب دیا: "اِس شخص نے اپنی دنبیوں کے ساتھ تیری دنبی ملا لینے کا مطالبہ کر کے یقیناً تجھ پر ظلم کیا، اور واقعہ یہ ہے کہ مل جل کر ساتھ رہنے والے لوگ اکثر ایک دوسرے پر زیادتیاں کرتے رہتے ہیں، بس وہی لوگ اس سے بچے ہوئے ہیں جو ایمان رکھتے اور عمل صالح کرتے ہیں، اور ایسے لوگ کم ہی ہیں" (یہ بات کہتے کہتے) داؤدؑ سمجھ گیا کہ یہ تو ہم نے دراصل اس کی آزمائش کی ہے، چنانچہ اس نے اپنے رب سے معافی مانگی اور سجدے میں گر گیا اور رجوع کر لیا
  25. فَغَفَرْنَا لَهٗ ذٰلِكَ١ؕ وَ اِنَّ لَهٗ عِنْدَنَا لَزُلْفٰى وَ حُسْنَ مَاٰبٍ﴿25﴾

    1. فَغَفَرْنَاپس ہم نے بخش دیا
    2. لَهٗاس کی
    3. ذٰلِكَ ۭیہ
    4. وَاِنَّاور بیشک
    5. لَهٗاس کے لیے
    6. عِنْدَنَاہمارے پاس
    7. لَزُلْفٰىالبتہ قرب
    8. وَحُسْنَاور اچھا
    9. مَاٰبٍٹھکانا
    تب ہم نے اس کا وہ قصور معاف کیا اور یقیناً ہمارے ہاں اس کے لیے تقرب کا مقام اور بہتر انجام ہے
  26. یٰدَاوٗدُ اِنَّا جَعَلْنٰكَ خَلِیْفَةً فِی الْاَرْضِ فَاحْكُمْ بَیْنَ النَّاسِ بِالْحَقِّ وَ لَا تَتَّبِعِ الْهَوٰى فَیُضِلَّكَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ اِنَّ الَّذِیْنَ یَضِلُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِیْدٌۢ بِمَا نَسُوْا یَوْمَ الْحِسَابِ۠ع﴿26﴾

    1. يٰدَاوٗدُاے داؤد
    2. اِنَّابیشک ہم نے
    3. جَعَلْنٰكَہم نے تجھے بنایا
    4. خَلِيْفَةًنائب
    5. فِي الْاَرْضِزمین میں
    6. فَاحْكُمْسو تو فیصلہ کر
    7. بَيْنَ النَّاسِلوگوں کے درمیان
    8. بِالْحَقِّحق کے ساتھ
    9. وَلَا تَتَّبِعِاور نہ پیروی کر
    10. الْهَوٰىخواہش
    11. فَيُضِلَّكَکہ وہ تجھے بھٹکا دے
    12. عَنْسے
    13. سَبِيْلِ اللّٰهِ ۭاللہ کا راستہ
    14. اِنَّبیشک
    15. الَّذِيْنَجو لوگ
    16. يَضِلُّوْنَبھٹکتے ہیں
    17. عَنْسے
    18. سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کا راستہ
    19. لَهُمْان کے لیے
    20. عَذَابٌعذاب
    21. شَدِيْدٌۢشدید
    22. بِمَااس پر کہ
    23. نَسُوْاانہوں نے بھلا دیا
    24. يَوْمَ الْحِسَابِروز حساب
    (ہم نے اس سے کہا) "اے داؤدؑ، ہم نے تجھے زمین میں خلیفہ بنایا ہے، لہٰذا تو لوگوں کے درمیان حق کے ساتھ حکومت کر اور خواہش نفس کی پیروی نہ کر کہ وہ تجھے اللہ کی راہ سے بھٹکا دے گی جو لوگ اللہ کی راہ سے بھٹکتے ہیں یقیناً اُن کے لیے سخت سزا ہے کہ وہ یوم الحساب کو بھول گئے"
  27. وَ مَا خَلَقْنَا السَّمَآءَ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَا بَاطِلًا١ؕ ذٰلِكَ ظَنُّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ۚ فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنَ النَّارِؕ﴿27﴾

    1. وَاور
    2. مَا خَلَقْنَانہیں پیدا کیا ہم نے
    3. السَّمَآءَاور زمین
    4. وَالْاَرْضَاور زمین
    5. وَمَااور جو
    6. بَيْنَهُمَاان کے درمیان
    7. بَاطِلًا ۭباطل
    8. ذٰلِكَیہ
    9. ظَنُّگمان
    10. الَّذِيْنَ كَفَرُوْا ۚجن لوگوں نے کفر کیا
    11. فَوَيْلٌپس خرابی ہے
    12. لِّلَّذِيْنَ كَفَرُوْاان کے لیے جنہوں نے کفر کیا (کافر)
    13. مِنَسے
    14. النَّارِآگ
    ہم نے اس آسمان اور زمین کو، اور اس دنیا کو جو ان کے درمیان ہے، فضول پیدا نہیں کر دیا ہے یہ تو اُن لوگوں کا گمان ہے جنہوں نے کفر کیا ہے، اور ایسے کافروں کے لیے بربادی ہے جہنم کی آگ سے
  28. اَمْ نَجْعَلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ كَالْمُفْسِدِیْنَ فِی الْاَرْضِ١٘ اَمْ نَجْعَلُ الْمُتَّقِیْنَ كَالْفُجَّارِ﴿28﴾

    1. اَمْکیا
    2. نَجْعَلُہم کردیں گے
    3. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
    4. وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
    5. الصّٰلِحٰتِاچھے
    6. كَالْمُفْسِدِيْنَان کی طرح جو فساد پھیلاتے ہیں
    7. فِي الْاَرْضِ ۡزمین میں
    8. اَمْکیا
    9. نَجْعَلُہم کردیں گے
    10. الْمُتَّقِيْنَپرہیزگاروں
    11. كَالْفُجَّارِفاجروں (بدکرداروں) کی طرح
    کیا ہم اُن لوگوں کو جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں اور اُن کو جو زمین میں فساد کرنے والے ہیں یکساں کر دیں؟ کیا متقیوں کو ہم فاجروں جیسا کر دیں؟
  29. كِتٰبٌ اَنْزَلْنٰهُ اِلَیْكَ مُبٰرَكٌ لِّیَدَّبَّرُوْۤا اٰیٰتِهٖ وَ لِیَتَذَكَّرَ اُولُوا الْاَلْبَابِ﴿29﴾

    1. كِتٰبٌایک کتاب
    2. اَنْزَلْنٰهُہم نے اسے نازل کیا
    3. اِلَيْكَآپ کی طرف
    4. مُبٰرَكٌمبارک
    5. لِّيَدَّبَّرُوْٓاتاکہ وہ غور کریں
    6. اٰيٰتِهٖاس کی آیات
    7. وَلِيَتَذَكَّرَاور تاکہ نصیحت پکڑیں
    8. اُولُوا الْاَلْبَابِعقل والے
    یہ ایک بڑی برکت والی کتاب ہے جو (اے محمدؐ) ہم نے تمہاری طرف نازل کی ہے تاکہ یہ لوگ اس کی آیات پر غور کریں اور عقل و فکر رکھنے والے اس سے سبق لیں
  30. وَ وَهَبْنَا لِدَاوٗدَ سُلَیْمٰنَ١ؕ نِعْمَ الْعَبْدُ١ؕ اِنَّهٗۤ اَوَّابٌؕ﴿30﴾

    1. وَوَهَبْنَااور ہم نے عطا کیا
    2. لِدَاوٗدَداؤد کو
    3. سُلَيْمٰنَ ۭسلیمان
    4. نِعْمَ الْعَبْدُ ۭبہت اچھا بندہ
    5. اِنَّهٗٓبیشک وہ
    6. اَوَّابٌرجوع کرنے والا
    اور داؤدؑ کو ہم نے سلیمانؑ (جیسا بیٹا) عطا کیا، بہترین بندہ، کثرت سے اپنے رب کی طرف رجوع کرنے والا
  31. اِذْ عُرِضَ عَلَیْهِ بِالْعَشِیِّ الصّٰفِنٰتُ الْجِیَادُۙ﴿31﴾

    1. اِذْجب
    2. عُرِضَپیش کیے گئے
    3. عَلَيْهِاس پر۔ سامنے
    4. بِالْعَشِيِّشام کے وقت
    5. الصّٰفِنٰتُاصلی گھوڑے
    6. الْجِيَادُعمدہ
    قابل ذکر ہے وہ موقع جب شام کے وقت اس کے سامنے خوب سدھے ہوئے تیز رو گھوڑے پیش کیے گئے
  32. فَقَالَ اِنِّیْۤ اَحْبَبْتُ حُبَّ الْخَیْرِ عَنْ ذِكْرِ رَبِّیْ١ۚ حَتّٰى تَوَارَتْ بِالْحِجَابِٙ﴿32﴾

    1. فَقَالَتو اس نے کہا
    2. اِنِّىْٓبیشک میں
    3. اَحْبَبْتُمیں نے دوست رکھا
    4. حُبَّ الْخَيْرِمال کی محبت
    5. عَنْسے
    6. ذِكْرِ رَبِّيْ ۚاپنے رب کی یاد
    7. حَتّٰىیہاں تک کہ
    8. تَوَارَتْچھپ گیا
    9. بِالْحِجَابِپردہ میں
    تو اس نے کہا "میں نے اس مال کی محبت اپنے رب کی یاد کی وجہ سے اختیار کی ہے" یہاں تک کہ جب وہ گھوڑے نگاہ سے اوجھل ہو گئے
  33. رُدُّوْهَا عَلَیَّ١ؕ فَطَفِقَ مَسْحًۢا بِالسُّوْقِ وَ الْاَعْنَاقِ﴿33﴾

    1. رُدُّوْهَاپھیر لاؤ انہیں
    2. عَلَيَّ ۭمیرے سامنے
    3. فَطَفِقَپھر شروع کیا
    4. مَسْحًۢاہاتھ پھیرنا۔ صاف کرنا
    5. بِالسُّوْقِپنڈلیوں پر
    6. وَالْاَعْنَاقِاور گردنوں
    تو (اس نے حکم دیا کہ) انہیں میرے پاس واپس لاؤ، پھر لگا ان کی پنڈلیوں اور گردنوں پر ہاتھ پھیرنے
  34. وَ لَقَدْ فَتَنَّا سُلَیْمٰنَ وَ اَلْقَیْنَا عَلٰى كُرْسِیِّهٖ جَسَدًا ثُمَّ اَنَابَ﴿34﴾

    1. وَلَقَدْاور البتہ
    2. فَتَنَّاہم نے آزمائش کی
    3. سُلَيْمٰنَسلیمان
    4. وَاَلْقَيْنَااور ہم نے ڈالا
    5. عَلٰي كُرْسِيِّهٖاس کے تخت پر
    6. جَسَدًاایک دھڑ
    7. ثُمَّ اَنَابَپھر اس نے رجوع کیا
    اور (دیکھو کہ) سلیمانؑ کو بھی ہم نے آزمائش میں ڈالا اور اس کی کرسی پر ایک جسد لا کر ڈال دیا پھر اس نے رجوع کیا
  35. قَالَ رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَهَبْ لِیْ مُلْكًا لَّا یَنْۢبَغِیْ لِاَحَدٍ مِّنْۢ بَعْدِیْ١ۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ﴿35﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. رَبِّاے میرے رب
    3. اغْفِرْ لِيْمجھے بخش دے تو
    4. وَهَبْ لِيْاور عطا فرما دے مجھے
    5. مُلْكًاایسی سلطنت
    6. لَّا يَنْۢبَغِيْنہ سزادار ہو
    7. لِاَحَدٍکسی کو
    8. مِّنْۢ بَعْدِيْ ۚمیرے بعد
    9. اِنَّكَبیشک تو
    10. اَنْتَتو
    11. الْوَهَّابُعطا فرمانے والا
    اور کہا کہ "اے میرے رب، مجھے معاف کر دے اور مجھے وہ بادشاہی دے جو میرے بعد کسی کے لیے سزاوار نہ ہو، بیشک تو ہی اصل داتا ہے"
  36. فَسَخَّرْنَا لَهُ الرِّیْحَ تَجْرِیْ بِاَمْرِهٖ رُخَآءً حَیْثُ اَصَابَۙ﴿36﴾

    1. فَسَخَّرْنَاپھر ہم نے مسخر کردیا
    2. لَهُاس کے لیے
    3. الرِّيْحَہوا
    4. تَجْرِيْوہ چلتی تھی
    5. بِاَمْرِهٖاس کے حکم سے
    6. رُخَآءًنرمی سے
    7. حَيْثُجہاں
    8. اَصَابَوہ پہنچنا چاہتا
    تب ہم نے اس کے لیے ہوا کو مسخر کر دیا جو اس کے حکم سے نرمی کے ساتھ چلتی تھی جدھر وہ چاہتا تھا
  37. وَ الشَّیٰطِیْنَ كُلَّ بَنَّآءٍ وَّ غَوَّاصٍۙ﴿37﴾

    1. وَالشَّيٰطِيْنَاور دیو (جنات)
    2. كُلَّتمام
    3. بَنَّآءٍعمارت بنانے والے
    4. وَّغَوَّاصٍاور غوطہ مارنے والا
    اور شیاطین کو مسخر کر دیا، ہر طرح کے معمار اور غوطہ خور
  38. وَّ اٰخَرِیْنَ مُقَرَّنِیْنَ فِی الْاَصْفَادِ﴿38﴾

    1. وَّاٰخَرِيْنَاور دوسرے
    2. مُقَرَّنِيْنَجکڑے ہوئے
    3. فِي الْاَصْفَادِزنجیروں میں
    اور دوسرے جو پابند سلاسل تھے
  39. هٰذَا عَطَآؤُنَا فَامْنُنْ اَوْ اَمْسِكْ بِغَیْرِ حِسَابٍ﴿39﴾

    1. ھٰذَایہ
    2. عَطَآؤُنَاہمارا عطیہ
    3. فَامْنُنْاب تو احسان کر
    4. اَوْیا
    5. اَمْسِكْروک رکھ
    6. بِغَيْرِ حِسَابٍحساب کے بغیر
    (ہم نے اُس سے کہا) "یہ ہماری بخشش ہے، تجھے اختیار ہے جسے چاہے دے اور جس سے چاہے روک لے، کوئی حساب نہیں"
  40. وَ اِنَّ لَهٗ عِنْدَنَا لَزُلْفٰى وَ حُسْنَ مَاٰبٍ۠ع﴿40﴾

    1. وَاِنَّ لَهٗاور بیشک اس کے لیے
    2. عِنْدَنَاہمارے پاس
    3. لَزُلْفٰىالبتہ قرب
    4. وَحُسْنَاور اچھا
    5. مَاٰبٍٹھکانا
    یقیناً اُس کے لیے ہمارے ہاں تقرب کا مقام اور بہتر انجام ہے
  41. وَ اذْكُرْ عَبْدَنَاۤ اَیُّوْبَ١ۘ اِذْ نَادٰى رَبَّهٗۤ اَنِّیْ مَسَّنِیَ الشَّیْطٰنُ بِنُصْبٍ وَّ عَذَابٍؕ﴿41﴾

    1. وَاذْكُرْاور آپ یاد کریں
    2. عَبْدَنَآہمارا بندہ
    3. اَيُّوْبَ ۘایوب
    4. اِذْ نَادٰىجب اس نے پکارا
    5. رَبَّهٗٓاپنا رب
    6. اَنِّىْبیشک میں
    7. مَسَّنِيَمجھے پہنچایا
    8. الشَّيْطٰنُشیطان
    9. بِنُصْبٍایذا
    10. وَّعَذَابٍاور دکھ
    اور ہمارے بندے ایوبؑ کا ذکر کرو، جب اس نے اپنے رب کو پکارا کہ شیطان نے مجھے سخت تکلیف اور عذاب میں ڈال دیا ہے
  42. اُرْكُضْ بِرِجْلِكَ١ۚ هٰذَا مُغْتَسَلٌۢ بَارِدٌ وَّ شَرَابٌ﴿42﴾

    1. اُرْكُضْ(زمین پر) مار
    2. بِرِجْلِكَ ۚاپنا پاؤں
    3. ھٰذَایہ
    4. مُغْتَسَلٌۢغسل کے لیے
    5. بَارِدٌٹھنڈا
    6. وَّشَرَابٌاور پینے کے لیے
    (ہم نے اُسے حکم دیا) اپنا پاؤں زمین پر مار، یہ ہے ٹھنڈا پانی نہانے کے لیے اور پینے کے لیے
  43. وَ وَهَبْنَا لَهٗۤ اَهْلَهٗ وَ مِثْلَهُمْ مَّعَهُمْ رَحْمَةً مِّنَّا وَ ذِكْرٰى لِاُولِی الْاَلْبَابِ﴿43﴾

    1. وَوَهَبْنَااور ہم نے عطا کیا
    2. لَهٗٓاس کو
    3. اَهْلَهٗاس کے اہل خانہ
    4. وَمِثْلَهُمْاور ان جیسے
    5. مَّعَهُمْان کے ساتھ
    6. رَحْمَةًایک رحمت
    7. مِّنَّاہماری (طرف) سے
    8. وَذِكْرٰىاور نصیحت
    9. لِاُولِي الْاَلْبَابِعقل والوں کے لیے
    ہم نے اُسے اس کے اہل و عیال واپس دیے اور ان کے ساتھ اتنے ہی اور، اپنی طرف سے رحمت کے طور پر، اور عقل و فکر رکھنے والوں کے لیے درس کے طور پر
  44. وَ خُذْ بِیَدِكَ ضِغْثًا فَاضْرِبْ بِّهٖ وَ لَا تَحْنَثْ١ؕ اِنَّا وَجَدْنٰهُ صَابِرًا١ؕ نِعْمَ الْعَبْدُ١ؕ اِنَّهٗۤ اَوَّابٌ﴿44﴾

    1. وَخُذْاور تو لے
    2. بِيَدِكَاپنے ہاتھ میں
    3. ضِغْثًاجھاڑو
    4. فَاضْرِبْ بِّهٖاس سے مار اس کو
    5. وَلَا تَحْنَثْ ۭاور قسم نہ توڑ
    6. اِنَّابیشک ہم
    7. وَجَدْنٰهُہم نے اسے پایا
    8. صَابِرًا ۭصابر
    9. نِعْمَ الْعَبْدُ ۭاچھا بندہ
    10. اِنَّهٗٓبیشک وہ
    11. اَوَّابٌ(اللہ کی طرف) رجوع کرنے والا
    (اور ہم نے اس سے کہا) تنکوں کا ایک مٹھا لے اور اُس سے مار دے، اپنی قسم نہ توڑ ہم نے اُسے صابر پایا، بہترین بندہ، اپنے رب کی طرف بہت رجوع کرنے والا
  45. وَ اذْكُرْ عِبٰدَنَاۤ اِبْرٰهِیْمَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ اُولِی الْاَیْدِیْ وَ الْاَبْصَارِ﴿45﴾

    1. وَاذْكُرْاور یاد کریں
    2. عِبٰدَنَآہمارا بندوں
    3. اِبْرٰهِيْمَابراہیم
    4. وَاِسْحٰقَاور اسحاق
    5. وَيَعْقُوْبَاور یعقوب
    6. اُولِي الْاَيْدِيْہاتھوں والے
    7. وَالْاَبْصَارِاور آنکھوں والے
    اور ہمارے بندوں، ابراہیمؑ اور اسحاقؑ اور یعقوبؑ کا ذکر کرو بڑی قوت عمل رکھنے والے اور دیدہ ور لوگ تھے
  46. اِنَّاۤ اَخْلَصْنٰهُمْ بِخَالِصَةٍ ذِكْرَى الدَّارِۚ﴿46﴾

    1. اِنَّآبیشک ہم
    2. اَخْلَصْنٰهُمْہم نے انہیں ممتاز کیا
    3. بِخَالِصَةٍخاص صفت
    4. ذِكْرَىیاد
    5. الدَّارِگھر ( آخرت کا)
    ہم نے اُن کو ایک خالص صفت کی بنا پر برگزیدہ کیا تھا، اور وہ دار آخرت کی یاد تھی
  47. وَ اِنَّهُمْ عِنْدَنَا لَمِنَ الْمُصْطَفَیْنَ الْاَخْیَارِؕ﴿47﴾

    1. وَاِنَّهُمْاور بیشک وہ
    2. عِنْدَنَاہمارے نزدیک
    3. لَمِنَالبتہ ۔ سے
    4. الْمُصْطَفَيْنَچنے ہوئے
    5. الْاَخْيَارِسب سے اچھے
    یقیناً ہمارے ہاں ان کا شمار چنے ہوئے نیک اشخاص میں ہے
  48. وَ اذْكُرْ اِسْمٰعِیْلَ وَ الْیَسَعَ وَ ذَا الْكِفْلِ١ؕ وَ كُلٌّ مِّنَ الْاَخْیَارِؕ﴿48﴾

    1. وَاذْكُرْاور یاد کریں
    2. اِسْمٰعِيْلَاسماعیل
    3. وَالْيَسَعَاور الیسع
    4. وَذَا الْكِفْلِ ۭاور ذو الکفل
    5. وَكُلٌّاور یہ تمام
    6. مِّنَسے
    7. الْاَخْيَارِسب سے اچھے لوگ
    اور اسماعیلؑ اور الیسع اور ذوالکفلؑ کا ذکر کرو، یہ سب نیک لوگوں میں سے تھے
  49. هٰذَا ذِكْرٌ١ؕ وَ اِنَّ لِلْمُتَّقِیْنَ لَحُسْنَ مَاٰبٍۙ﴿49﴾

    1. ھٰذَا ذِكْرٌ ۭیہ ایک نصیحت
    2. وَاِنَّاور بیشک
    3. لِلْمُتَّقِيْنَپرہیزگاروں کے لیے
    4. لَحُسْنَالبتہ اچھا
    5. مَاٰبٍٹھکانا
    یہ ایک ذکر تھا (اب سنو کہ) متقی لوگوں کے لیے یقیناً بہترین ٹھکانا ہے
  50. جَنّٰتِ عَدْنٍ مُّفَتَّحَةً لَّهُمُ الْاَبْوَابُۚ﴿50﴾

    1. جَنّٰتِباغات
    2. عَدْنٍہمیشہ رہنے کے
    3. مُّفَتَّحَةًکھلے ہوئے
    4. لَّهُمُان کے لیے
    5. الْاَبْوَابُدروازے
    ہمیشہ رہنے والی جنتیں جن کے دروازے اُن کے لیے کھلے ہوں گے
  51. مُتَّكِئِیْنَ فِیْهَا یَدْعُوْنَ فِیْهَا بِفَاكِهَةٍ كَثِیْرَةٍ وَّ شَرَابٍ﴿51﴾

    1. مُتَّكِئِيْنَتکیہ لگائے ہوئے وہ
    2. فِيْهَاان میں
    3. يَدْعُوْنَمنگوائیں گے
    4. فِيْهَاان میں
    5. بِفَاكِهَةٍمیوے
    6. كَثِيْرَةٍبہت سے
    7. وَّشَرَابٍاور شراب (مشروبات)
    ان میں وہ تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے، خوب خوب فواکہ اور مشروبات طلب کر رہے ہوں گے
  52. وَ عِنْدَهُمْ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِ اَتْرَابٌ﴿52﴾

    1. وَعِنْدَهُمْاور ان کے پاس
    2. قٰصِرٰتُنیچے رکھنے والیاں
    3. الطَّرْفِنگاہ
    4. اَتْرَابٌہم عمر
    اور ان کے پاس شرمیلی ہم سن بیویاں ہوں گی
  53. هٰذَا مَا تُوْعَدُوْنَ لِیَوْمِ الْحِسَابِ﴿53﴾

    1. ھٰذَایہ
    2. مَاجو ۔ جس
    3. تُوْعَدُوْنَوعدہ کیا جاتا ہے تم سے
    4. لِيَوْمِ الْحِسَابِروز حساب کے لیے
    یہ وہ چیزیں ہیں جنہیں حساب کے دن عطا کرنے کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے
  54. اِنَّ هٰذَا لَرِزْقُنَا مَا لَهٗ مِنْ نَّفَادٍۚۖ﴿54﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. ھٰذَایہ
    3. لَرِزْقُنَایقینا ہمارا رزق
    4. مَا لَهٗاس کے لیے ۔ اس کو نہیں
    5. مِنْ نَّفَادٍختم ہونا
    یہ ہمارا رزق ہے جو کبھی ختم ہونے والا نہیں
  55. هٰذَا١ؕ وَ اِنَّ لِلطّٰغِیْنَ لَشَرَّ مَاٰبٍۙ﴿55﴾

    1. ھٰذَا ۭیہ
    2. وَاِنَّاور بیشک
    3. لِلطّٰغِيْنَسرکشوں کے لیے
    4. لَشَرَّالبتہ برا
    5. مَاٰبٍٹھکانا
    یہ تو ہے متقیوں کا انجام اور سرکشوں کے لیے بدترین ٹھکانا ہے
  56. جَهَنَّمَ١ۚ یَصْلَوْنَهَا١ۚ فَبِئْسَ الْمِهَادُ﴿56﴾

    1. جَهَنَّمَ ۚجہنم
    2. يَصْلَوْنَهَا ۚوہ اس میں داخل ہوں گے
    3. فَبِئْسَسو برا
    4. الْمِهَادُبچھونا
    جہنم جس میں وہ جھلسے جائیں گے، بہت ہی بری قیام گاہ
  57. هٰذَا١ۙ فَلْیَذُوْقُوْهُ حَمِیْمٌ وَّ غَسَّاقٌۙ﴿57﴾

    1. ھٰذَا ۙیہ
    2. فَلْيَذُوْقُوْهُپس اس کو چکھو تم
    3. حَمِيْمٌکھولتا ہوا پانی
    4. وَّغَسَّاقٌاور پیپ
    یہ ہے اُن کے لیے، پس وہ مزا چکھیں کھولتے ہوئے پانی اور پیپ لہو
  58. وَّ اٰخَرُ مِنْ شَكْلِهٖۤ اَزْوَاجٌؕ﴿58﴾

    1. وَّاٰخَرُاور اس کے علاوہ
    2. مِنْ شَكْلِهٖٓاس کی شکل کی
    3. اَزْوَاجٌکئی قسمیں
    اور اسی قسم کی دوسری تلخیوں کا
  59. هٰذَا فَوْجٌ مُّقْتَحِمٌ مَّعَكُمْ١ۚ لَا مَرْحَبًۢا بِهِمْ١ؕ اِنَّهُمْ صَالُوا النَّارِ﴿59﴾

    1. ھٰذَایہ
    2. فَوْجٌایک جماعت
    3. مُّقْتَحِمٌگھس رہے ہیں
    4. مَّعَكُمْ ۚتمہارے ساتھ
    5. لَا مَرْحَبًۢانہ ہو کوئی فراخی
    6. بِهِمْ ۭانہیں
    7. اِنَّهُمْبیشک وہ
    8. صَالُوا النَّارِداخل ہونے والے جہنم میں
    (وہ جہنم کی طرف اپنے پیروؤں کو آتے دیکھ کر آپس میں کہیں گے) "یہ ایک لشکر تمہارے پاس گھسا چلا آ رہا ہے، کوئی خوش آمدید اِن کے لیے نہیں ہے، یہ آگ میں جھلسنے والے ہیں"
  60. قَالُوْا بَلْ اَنْتُمْ١۫ لَا مَرْحَبًۢا بِكُمْ١ؕ اَنْتُمْ قَدَّمْتُمُوْهُ لَنَا١ۚ فَبِئْسَ الْقَرَارُ﴿60﴾

    1. قَالُوْاوہ کہیں گے
    2. بَلْ اَنْتُمْ ۣبلکہ تم
    3. لَا مَرْحَبًۢاکوئی فراخی نہ ہو
    4. بِكُمْ ۭتمہیں
    5. اَنْتُمْبیشک تم
    6. قَدَّمْتُمُوْهُتم ہی یہ آگے لائے
    7. لَنَا ۚہمارے لیے
    8. فَبِئْسَسو برا
    9. الْقَرَارُٹھکانا
    وہ اُن کو جواب دیں گے "نہیں بلکہ تم ہی جھلسے جا رہے ہو، کوئی خیر مقدم تمہارے لیے نہیں تم ہی تو یہ انجام ہمارے آگے لائے ہو، کیسی بری ہے یہ جائے قرار"
  61. قَالُوْا رَبَّنَا مَنْ قَدَّمَ لَنَا هٰذَا فَزِدْهُ عَذَابًا ضِعْفًا فِی النَّارِ﴿61﴾

    1. قَالُوْاوہ کہیں گے
    2. رَبَّنَااے ہمارے رب
    3. مَنْ قَدَّمَجو آگے لایا
    4. لَنَاہمارے لیے
    5. ھٰذَایہ
    6. فَزِدْهُتو زیادہ کردے
    7. عَذَابًاعذاب
    8. ضِعْفًادوچند
    9. فِي النَّارِجہنم میں
    پھر وہ کہیں گے "اے ہمارے رب، جس نے ہمیں اس انجام کو پہنچانے کا بندوبست کیا اُس کو دوزخ کا دوہرا عذاب دے"
  62. وَ قَالُوْا مَا لَنَا لَا نَرٰى رِجَالًا كُنَّا نَعُدُّهُمْ مِّنَ الْاَشْرَارِؕ﴿62﴾

    1. وَقَالُوْااور وہ کہیں گے
    2. مَا لَنَاکیا ہوا ہمیں
    3. لَا نَرٰىہم نہیں دیکھتے
    4. رِجَالًاوہ لوگ
    5. كُنَّا نَعُدُّهُمْہم شمار کرتے تھے انہیں
    6. مِّنَسے
    7. الْاَشْرَارِ(جمع) شریر (بہت برے)
    اور وہ آپس میں کہیں گے "کیا بات ہے، ہم اُن لوگوں کو کہیں نہیں دیکھتے جنہیں ہم دنیا میں برا سمجھتے تھے؟
  63. اَتَّخَذْنٰهُمْ سِخْرِیًّا اَمْ زَاغَتْ عَنْهُمُ الْاَبْصَارُ﴿63﴾

    1. اَتَّخَذْنٰهُمْکیا ہم نے انہیں پکڑا تھا
    2. سِخْرِيًّاٹھٹھے میں
    3. اَمْیا
    4. زَاغَتْکج ہوگئی ہیں
    5. عَنْهُمُان سے
    6. الْاَبْصَارُآنکھیں
    ہم نے یونہی ان کا مذاق بنا لیا تھا، یا وہ کہیں نظروں سے اوجھل ہیں؟"
  64. اِنَّ ذٰلِكَ لَحَقٌّ تَخَاصُمُ اَهْلِ النَّارِ۠ع﴿64﴾

    1. اِنَّ ذٰلِكَبیشک یہ
    2. لَحَقٌّبالکل سچ
    3. تَخَاصُمُباہم جھگڑتا
    4. اَهْلِ النَّارِاہل دوزخ
    بے شک یہ بات سچی ہے، اہل دوزخ میں یہی کچھ جھگڑے ہونے والے ہیں
  65. قُلْ اِنَّمَاۤ اَنَا مُنْذِرٌ١ۖۗ وَّ مَا مِنْ اِلٰهٍ اِلَّا اللّٰهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُۚ﴿65﴾

    1. قُلْفرما دیں
    2. اِنَّمَآاس کے سوا نہیں
    3. اَنَاکہ میں
    4. مُنْذِرٌ ڰڈرانے والا
    5. وَّمَااور نہیں
    6. مِنْ اِلٰهٍکوئی معبود
    7. اِلَّا اللّٰهُاللہ کے سوا
    8. الْوَاحِدُواحد (یکتا)
    9. الْقَهَّارُزبردست
    (اے نبیؐ) اِن سے کہو، "میں تو بس خبردار کر دینے والا ہوں کوئی حقیقی معبود نہیں مگر اللہ، جو یکتا ہے، سب پر غالب
  66. رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا الْعَزِیْزُ الْغَفَّارُ﴿66﴾

    1. رَبُّپروردگار
    2. السَّمٰوٰتِآسمانوں
    3. وَالْاَرْضِاور زمین
    4. وَمَااور جو
    5. بَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیان
    6. الْعَزِيْزُغالب
    7. الْغَفَّارُبڑا بخشنے والا
    آسمانوں اور زمین کا مالک اور اُن ساری چیزوں کا مالک جو ان کے درمیان ہیں، زبردست اور درگزر کرنے والا"
  67. قُلْ هُوَ نَبَؤٌا عَظِیْمٌۙ﴿67﴾

    1. قُلْفرمادیں
    2. هُوَوہ ۔ یہ
    3. نَبَؤٌا عَظِيْمٌایک خبر بڑی
    اِن سے کہو "یہ ایک بڑی خبر ہے
  68. اَنْتُمْ عَنْهُ مُعْرِضُوْنَ﴿68﴾

    1. اَنْتُمْتم
    2. عَنْهُاس سے
    3. مُعْرِضُوْنَمنہ پھیرنے والے (بےپرواہ ہو)
    جس کو سن کر تم منہ پھیرتے ہو"
  69. مَا كَانَ لِیَ مِنْ عِلْمٍۭ بِالْمَلَاِ الْاَعْلٰۤى اِذْ یَخْتَصِمُوْنَ﴿69﴾

    1. مَا كَانَنہ تھا
    2. لِيَمیرے پاس (مجھے)
    3. مِنْ عِلْمٍۢکچھ خبر
    4. بِالْمَلَاِ الْاَعْلٰٓيعالم بالا کی
    5. اِذْجب
    6. يَخْتَصِمُوْنَوہ باہم جھگڑتے تھے
    (ان سے کہو) "مجھے اُس وقت کی کوئی خبر نہ تھی جب ملاء اعلیٰ میں جھگڑا ہو رہا تھا
  70. اِنْ یُّوْحٰۤى اِلَیَّ اِلَّاۤ اَنَّمَاۤ اَنَا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ﴿70﴾

    1. اِنْ يُّوْحٰٓىنہیں وحی کی جاتی
    2. اِلَيَّمیری طرف
    3. اِلَّآسوائے
    4. اَنَّمَآیہ کہ
    5. اَنَا نَذِيْرٌمیں ڈرانے والا
    6. مُّبِيْنٌصاف صاف
    مجھ کو تو وحی کے ذریعہ سے یہ باتیں صرف اس لیے بتائی جاتی ہیں کہ میں کھلا کھلا خبردار کرنے والا ہوں"
  71. اِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلٰٓئِكَةِ اِنِّیْ خَالِقٌۢ بَشَرًا مِّنْ طِیْنٍ﴿71﴾

    1. اِذْ قَالَجب کہا
    2. رَبُّكَتمہارا رب
    3. لِلْمَلٰٓئِكَةِفرشتوں کو
    4. اِنِّىْکہ میں
    5. خَالِقٌۢپیدا کرنے والا
    6. بَشَرًاایک بشر
    7. مِّنْ طِيْنٍمٹی سے
    جب تیرے رب نے فرشتوں سے کہا "میں مٹی سے ایک بشر بنانے والا ہوں
  72. فَاِذَا سَوَّیْتُهٗ وَ نَفَخْتُ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِیْ فَقَعُوْا لَهٗ سٰجِدِیْنَ﴿72﴾

    1. فَاِذَاپھر جب
    2. سَوَّيْتُهٗمیں درست کردوں اسے
    3. وَنَفَخْتُاور میں پھونکوں
    4. فِيْهِاس میں
    5. مِنْسے
    6. رُّوْحِيْاپنی روح
    7. فَقَعُوْاتو تم گر پڑو
    8. لَهٗاس کے لیے ( آگے)
    9. سٰجِدِيْنَسجدہ کرتے ہوئے
    پھر جب میں اسے پوری طرح بنا دوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں تو تم اس کے آگے سجدے میں گر جاؤ"
  73. فَسَجَدَ الْمَلٰٓئِكَةُ كُلُّهُمْ اَجْمَعُوْنَۙ﴿73﴾

    1. فَسَجَدَپس سجدہ کیا
    2. الْمَلٰٓئِكَةُفرشتے (جمع)
    3. كُلُّهُمْسب
    4. اَجْمَعُوْنَاکٹھے
    اس حکم کے مطابق فرشتے سب کے سب سجدے میں گر گئے
  74. اِلَّاۤ اِبْلِیْسَ١ؕ اِسْتَكْبَرَ وَ كَانَ مِنَ الْكٰفِرِیْنَ﴿74﴾

    1. اِلَّآسوائے
    2. اِبْلِيْسَ ۭابلیس
    3. اِسْتَكْبَرَاس نے تکبر کیا
    4. وَكَانَاور وہ ہوگیا
    5. مِنَسے
    6. الْكٰفِرِيْنَکافروں
    مگر ابلیس نے اپنی بڑائی کا گھمنڈ کیا اور وہ کافروں میں سے ہو گیا
  75. قَالَ یٰۤاِبْلِیْسُ مَا مَنَعَكَ اَنْ تَسْجُدَ لِمَا خَلَقْتُ بِیَدَیَّ١ؕ اَسْتَكْبَرْتَ اَمْ كُنْتَ مِنَ الْعَالِیْنَ﴿75﴾

    1. قَالَاس نے فرمایا
    2. يٰٓاِبْلِيْسُاے ابلیس
    3. مَا مَنَعَكَکس نے منع کیا تجھے
    4. اَنْ تَسْجُدَکہ تو سجدہ کرے
    5. لِمَااس کو جسے
    6. خَلَقْتُمیں نے پیدا کیا
    7. بِيَدَيَّ ۭاپنے ہاتھوں سے
    8. اَسْتَكْبَرْتَکیا تو نے تکبر کیا
    9. اَمْ كُنْتَیا تو ہے
    10. مِنَسے
    11. الْعَالِيْنَبلند درجہ والے
    رب نے فرمایا "اے ابلیس، تجھے کیا چیز اُس کو سجدہ کرنے سے مانع ہوئی جسے میں نے اپنے دونوں ہاتھوں سے بنایا ہے؟ تو بڑا بن رہا ہے یا تو ہے ہی کچھ اونچے درجے کی ہستیوں میں سے؟"
  76. قَالَ اَنَا خَیْرٌ مِّنْهُ١ؕ خَلَقْتَنِیْ مِنْ نَّارٍ وَّ خَلَقْتَهٗ مِنْ طِیْنٍ﴿76﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. اَنَامیں
    3. خَيْرٌبہتر
    4. مِّنْهُ ۭاس سے
    5. خَلَقْتَنِيْتو نے پیدا کیا مجھے
    6. مِنْ نَّارٍآگ سے
    7. وَّخَلَقْتَهٗاور تو نے پیدا کیا اسے
    8. مِنْسے
    9. طِيْنٍمٹی
    اُس نے جواب دیا "میں اُس سے بہتر ہوں، آپ نے مجھ کو آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو مٹی سے"
  77. قَالَ فَاخْرُجْ مِنْهَا فَاِنَّكَ رَجِیْمٌۚۖ﴿77﴾

    1. قَالَاس نے فرمایا
    2. فَاخْرُجْپس نکل جا
    3. مِنْهَایہاں سے
    4. فَاِنَّكَکیونکہ تو
    5. رَجِيْمٌراندہ درگاہ
    فرمایا "اچھا تو یہاں سے نکل جا، تو مردود ہے
  78. وَّ اِنَّ عَلَیْكَ لَعْنَتِیْۤ اِلٰى یَوْمِ الدِّیْنِ﴿78﴾

    1. وَّاِنَّاور بیشک
    2. عَلَيْكَتجھ پر
    3. لَعْنَتِيْٓمیری لعنت
    4. اِلٰىتک
    5. يَوْمِ الدِّيْنِروز قیامت
    اور تیرے اوپر یوم الجزاء تک میری لعنت ہے"
  79. قَالَ رَبِّ فَاَنْظِرْنِیْۤ اِلٰى یَوْمِ یُبْعَثُوْنَ﴿79﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. رَبِّاے میرے رب
    3. فَاَنْظِرْنِيْٓپس تو مجھے مہلت دے
    4. اِلٰىتک
    5. يَوْمِ يُبْعَثُوْنَجس دن اٹھائے جائیں گے
    وہ بولا "ا ے میرے رب، یہ بات ہے تو پھر مجھے اُس وقت تک کے لیے مہلت دے دے جب یہ لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے"
  80. قَالَ فَاِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِیْنَۙ﴿80﴾

    1. قَالَاس نے فرمایا
    2. فَاِنَّكَپس بیشک تو
    3. مِنَسے
    4. الْمُنْظَرِيْنَمہلت دیے جانے والے
    فرمایا، "اچھا، تجھے اُس روز تک کی مہلت ہے
  81. اِلٰى یَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُوْمِ﴿81﴾

    1. اِلٰىتک
    2. يَوْمِدن
    3. الْوَقْتِ الْمَعْلُوْمِوقت معین
    جس کا وقت مجھے معلوم ہے"
  82. قَالَ فَبِعِزَّتِكَ لَاُغْوِیَنَّهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ﴿82﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. فَبِعِزَّتِكَسو تیری عزت کی قسم
    3. لَاُغْوِيَنَّهُمْمیں ضرور انہیں گمراہ کروں گا
    4. اَجْمَعِيْنَسب
    اس نے کہا "تیری عزت کی قسم، میں اِن سب لوگو ں کو بہکا کر رہوں گا
  83. اِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِیْنَ﴿83﴾

    1. اِلَّاسوائے
    2. عِبَادَكَتیرے بندے
    3. مِنْهُمُان میں سے
    4. الْمُخْلَصِيْنَ(جمع) مخلص
    بجز تیرے اُن بندوں کے جنہیں تو نے خالص کر لیا ہے"
  84. قَالَ فَالْحَقُّ١٘ وَ الْحَقَّ اَقُوْلُۚ﴿84﴾

    1. قَالَاس نے فرمایا
    2. فَالْحَقُّ ۡیہ حق (سچ)
    3. وَالْحَقَّاور سچ
    4. اَقُوْلُمیں کہتا ہوں
    فرمایا "تو حق یہ ہے، اور میں حق ہی کہا کرتا ہوں
  85. لَاَمْلَئَنَّ جَهَنَّمَ مِنْكَ وَ مِمَّنْ تَبِعَكَ مِنْهُمْ اَجْمَعِیْنَ﴿85﴾

    1. لَاَمْلَئَنَّمیں ضرور بھر دوں گا
    2. جَهَنَّمَجہنم
    3. مِنْكَتجھ سے
    4. وَمِمَّنْاور ان سے جو
    5. تَبِعَكَتیرے پیچھے چلیں
    6. مِنْهُمْان سے
    7. اَجْمَعِيْنَسب
    کہ میں جہنم کو تجھ سے اور اُن سب لوگوں سے بھر دوں گا جو اِن انسانوں میں سے تیری پیروی کریں گے"
  86. قُلْ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ وَّ مَاۤ اَنَا مِنَ الْمُتَكَلِّفِیْنَ﴿86﴾

    1. قُلْفرما دیں
    2. مَآنہیں
    3. اَسْئَلُكُمْمیں مانگتا تم سے
    4. عَلَيْهِاس پر
    5. مِنْ اَجْرٍکوئی اجر
    6. وَّمَآ اَنَااور نہیں میں
    7. مِنَسے
    8. الْمُتَكَلِّفِيْنَبناوٹ کرنے والے
    (اے نبیؐ) اِن سے کہہ دو کہ میں اس تبلیغ پر تم سے کوئی اجر نہیں مانگتا، اور نہ میں بناوٹی لوگوں میں سے ہوں
  87. اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَ﴿87﴾

    1. اِنْنہیں
    2. هُوَ اِلَّایہ مگر
    3. ذِكْرٌنصیحت
    4. لِّلْعٰلَمِيْنَتمام جہانوں کے لیے
    یہ تو ایک نصیحت ہے تمام جہان والوں کے لیے
  88. وَ لَتَعْلَمُنَّ نَبَاَهٗ بَعْدَ حِیْنٍ۠ع﴿88﴾

    1. وَلَتَعْلَمُنَّاور تم ضرور جان لو گے
    2. نَبَاَهٗاس کا حال
    3. بَعْدَبعد
    4. حِيْنٍایک وقت
    اور تھوڑی مدت ہی گزرے گی کہ تمہیں اس کا حال خود معلوم ہو جائے گا