Tafseer-e-Baghwi - Al-Insaan : 23
اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا عَلَیْكَ الْقُرْاٰنَ تَنْزِیْلًاۚ
اِنَّا : بیشک ہم نَحْنُ نَزَّلْنَا : ہم نے نازل کیا عَلَيْكَ : آپ پر الْقُرْاٰنَ : قرآن تَنْزِيْلًا : بتدریج
یہ تمہارا صلہ ہے اور تمہاری کوشش (خدا کے ہاں) مقبول ہوئی
22 ۔” ان ھذا کان لکم جزاء وکان سعیکم مشکورا “ یعنی جو جنت کی نعمتیں بیان کی گئی ہیں وہ تمہارے لئے تمہارے اعمال کا بدلہ ہوگی اور تمہاری سعی اور دنیا میں عمل کرنا اللہ کی طاعت میں اس کی قدردانی کی جائے گی۔ عطا (رح) فرماتے ہیں میں نے تمہاری اس پر قدردانی کی ہے اور تم کو افضل ثواب دیا ہے۔
Top