Mutaliya-e-Quran - Saad : 32
فَقَالَ اِنِّیْۤ اَحْبَبْتُ حُبَّ الْخَیْرِ عَنْ ذِكْرِ رَبِّیْ١ۚ حَتّٰى تَوَارَتْ بِالْحِجَابِٙ
فَقَالَ : تو اس نے کہا اِنِّىْٓ : بیشک میں اَحْبَبْتُ : میں نے دوست رکھا حُبَّ الْخَيْرِ : مال کی محبت عَنْ : سے ذِكْرِ رَبِّيْ ۚ : اپنے رب کی یاد حَتّٰى : یہاں تک کہ تَوَارَتْ : چھپ گیا بِالْحِجَابِ : پردہ میں
تو اس نے کہا "میں نے اس مال کی محبت اپنے رب کی یاد کی وجہ سے اختیار کی ہے" یہاں تک کہ جب وہ گھوڑے نگاہ سے اوجھل ہو گئے
فَقَالَ [تو انھوں (علیہ السلام) نے کہا ] اِنِّىْٓ اَحْبَبْتُ [کہ میں نے محبت کی ] حُبَّ الْخَيْرِ [اس مال کے پار سے ] عَنْ ذِكْرِ رَبِّيْ ۚ [اپنے رب کی یاد کے سبب سے ] حَتّٰى تَوَارَتْ [یہاں تک کہ وہ (گھوڑے) چھپ گئے ] بِالْحِجَابِ [اوٹ میں ] ۔
Top