Mutaliya-e-Quran - Saad : 33
رُدُّوْهَا عَلَیَّ١ؕ فَطَفِقَ مَسْحًۢا بِالسُّوْقِ وَ الْاَعْنَاقِ
رُدُّوْهَا : پھیر لاؤ انہیں عَلَيَّ ۭ : میرے سامنے فَطَفِقَ : پھر شروع کیا مَسْحًۢا : ہاتھ پھیرنا۔ صاف کرنا بِالسُّوْقِ : پنڈلیوں پر وَالْاَعْنَاقِ : اور گردنوں
تو (اس نے حکم دیا کہ) انہیں میرے پاس واپس لاؤ، پھر لگا ان کی پنڈلیوں اور گردنوں پر ہاتھ پھیرنے
رُدُّوْهَا [تم لوگ لوٹاؤ ان (گھوڑوں) کو ] عَلَيَّ ۭ [مجھ پر ] فَطَفِقَ مَسْحًۢا [تو وہ ہاتھ پھیرنے لگے ] بِالسُّوْقِ [پنڈلیوں پر ] وَالْاَعْنَاقِ [اور گردنوں پر ] ۔
Top