Kashf-ur-Rahman - Aal-i-Imraan : 96
اِنَّ اَوَّلَ بَیْتٍ وُّضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِیْ بِبَكَّةَ مُبٰرَكًا وَّ هُدًى لِّلْعٰلَمِیْنَۚ
اِنَّ : بیشک اَوَّلَ : پہلا بَيْتٍ : گھر وُّضِعَ : مقرر کیا گیا لِلنَّاسِ : لوگوں کے لیے لَلَّذِيْ : جو بِبَكَّةَ : مکہ میں مُبٰرَكًا : برکت والا وَّھُدًى : اور ہدایت لِّلْعٰلَمِيْنَ : تمام جہانوں کے لیے
یقینا سب سے پہلا مکان جو لوگوں کی عبادت کے لئے مقرر کیا گیا وہ یہی مکان ہے جو مکہ میں ہے اس مکان کی حالت یہ ہے کہ وہ برکت والا ہے اور وہ اقوام عالم کیلئے موجب ہدجایت ہے
Top