Tafseer-e-Baghwi - Saad : 69
مَا كَانَ لِیَ مِنْ عِلْمٍۭ بِالْمَلَاِ الْاَعْلٰۤى اِذْ یَخْتَصِمُوْنَ
مَا كَانَ : نہ تھا لِيَ : میرے پاس (مجھے) مِنْ عِلْمٍۢ : کچھ خبر بِالْمَلَاِ الْاَعْلٰٓي : عالم بالا کی اِذْ : جب يَخْتَصِمُوْنَ : وہ باہم جھگڑتے تھے
مجھ کو اوپر کی مجلس (والوں) کا جب وہ جھگڑتے تھے کچھ بھی علم نہ تھا
69، ماکان لی من علم بالملاء الا علی، اس سے مراد فرشتے ہیں۔ ، اذ یختصمون ، حضرت آدم (علیہ السلام) کی شان میں جب اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا : ، انی جاعل فی الارض خلیفۃ قالوا اتجعل فیھامن یفسد فیھا،
Top