30. Ar-Roomالروم

The Romans · Meccan · 60 ayahs · 6 rukus

Farhat Hashmi

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. الٓمّٓۚ﴿1﴾

    1. الٓمّٓا، ل، م
    ا ل م
  2. غُلِبَتِ الرُّوْمُۙ﴿2﴾

    1. غُلِبَتِ الرُّوْمُمغلوب ہوگئے رومی
    رومی قریب کی سرزمین میں مغلوب ہو گئے ہیں
  3. فِیْۤ اَدْنَى الْاَرْضِ وَ هُمْ مِّنْۢ بَعْدِ غَلَبِهِمْ سَیَغْلِبُوْنَۙ﴿3﴾

    1. فِيْٓ اَدْنَى الْاَرْضِقریب کی زمین میں
    2. وَهُمْاور وہ
    3. مِّنْۢسے
    4. بَعْدِ غَلَبِهِمْاپنی مغلوبیت کے بعد
    5. سَيَغْلِبُوْنَعنقریب وہ غالب آجائیں گے
    اور اپنی اِس مغلوبیت کے بعد چند سال کے اندر وہ غالب ہو جائیں گے
  4. فِیْ بِضْعِ سِنِیْنَ١ؕ۬ لِلّٰهِ الْاَمْرُ مِنْ قَبْلُ وَ مِنْۢ بَعْدُ١ؕ وَ یَوْمَئِذٍ یَّفْرَحُ الْمُؤْمِنُوْنَۙ﴿4﴾

    1. فِيْ بِضْعِ سِنِيْنَچند سالوں میں
    2. لِلّٰهِاللہ ہی کے لیے ہے
    3. الْاَمْرُاختیار
    4. مِنْ قَبْلُاس سے پہلے
    5. وَمِنْۢ بَعْدُ ۭاور اس کے بعد
    6. وَيَوْمَئِذٍاور اس دن
    7. يَّفْرَحُخوش ہوجائیں گے
    8. الْمُؤْمِنُوْنَمومن
    اللہ ہی کا اختیار ہے پہلے بھی اور بعد میں بھی اور وہ دن وہ ہو گا جبکہ اللہ کی بخشی ہوئی فتح پر مسلمان خوشیاں منائیں گے
  5. بِنَصْرِ اللّٰهِ١ؕ یَنْصُرُ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُۙ﴿5﴾

    1. بِنَصْرِ اللّٰهِ ۭاللہ کی مدد کے ساتھ
    2. يَنْصُرُمدد کرتا ہے وہ
    3. مَنْ يَّشَآءُ ۭجس کی چاہتا ہے
    4. وَهُوَ الْعَزِيْزُاور وہ زبردست ہے
    5. الرَّحِيْمُرحم فرمانے والا ہے
    اللہ نصرت عطا فرماتا ہے جسے چاہتا ہے، اور وہ زبردست اور رحیم ہے
  6. وَعْدَ اللّٰهِ١ؕ لَا یُخْلِفُ اللّٰهُ وَعْدَهٗ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ﴿6﴾

    1. وَعْدَ اللّٰهِ ۭاللہ کا وعدہ ہے
    2. لَا يُخْلِفُ اللّٰهُنہیں خلاف کرے گا اللہ
    3. وَعْدَهٗاپنے وعدے کو
    4. وَلٰكِنَّلیکن
    5. اَكْثَرَ النَّاسِاکثر لوگ
    6. لَا يَعْلَمُوْنَنہیں جانتے
    یہ وعدہ اللہ نے کیا ہے، اللہ کبھی اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا، مگر اکثر لوگ نہیں جانتے ہیں
  7. یَعْلَمُوْنَ ظَاهِرًا مِّنَ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۖۚ وَ هُمْ عَنِ الْاٰخِرَةِ هُمْ غٰفِلُوْنَ﴿7﴾

    1. يَعْلَمُوْنَوہ جانتے ہیں
    2. ظَاهِرًاظاہری پہلو
    3. مِّنَسے
    4. الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا ښدنیا کی زندگی کا
    5. وَهُمْاور وہ
    6. عَنِ الْاٰخِرَةِآخرت سے
    7. هُمْ غٰفِلُوْنَوہ غافل ہیں
    لوگ دُنیا کی زندگی کا بس ظاہری پہلو جانتے ہیں اور آخرت سے وہ خود ہی غافل ہیں
  8. اَوَ لَمْ یَتَفَكَّرُوْا فِیْۤ اَنْفُسِهِمْ١۫ مَا خَلَقَ اللّٰهُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَاۤ اِلَّا بِالْحَقِّ وَ اَجَلٍ مُّسَمًّى١ؕ وَ اِنَّ كَثِیْرًا مِّنَ النَّاسِ بِلِقَآئِ رَبِّهِمْ لَكٰفِرُوْنَ﴿8﴾

    1. اَوَلَمْکیا بھلا نہیں
    2. يَتَفَكَّرُوْاانہوں نے غور و فکر کیا
    3. فِيْٓ اَنْفُسِهِمْ ۣاپنے نفسوں میں
    4. مَا خَلَقَ اللّٰهُنہیں پیدا کیا اللہ نے
    5. السَّمٰوٰتِآسمانوں کو
    6. وَالْاَرْضَاور زمین کو
    7. وَمَا بَيْنَهُمَآاور جو ان دونوں کے درمیان ہے
    8. اِلَّا بالْحَقِّمگر حق کے ساتھ
    9. وَاَجَلٍ مُّسَمًّى ۭاور ایک مقرر مدت تک کے لیے
    10. وَاِنَّاور بیشک
    11. كَثِيْرًا مِّنَ النَّاسِبہت سے لوگوں میں سے
    12. بِلِقَآيئِساتھ ملاقات کے
    13. رَبِّهِمْاپنے رب کی
    14. لَكٰفِرُوْنَالبتہ انکاری ہیں
    کیا انہوں نے کبھی اپنے آپ میں غور و فکر نہیں کیا؟ اللہ نے زمین اور آسمانوں کو اور اُن ساری چیزوں کو جو اُن کے درمیان ہیں برحق اور ایک مقرّر مدت ہی کے لیے پیدا کیا ہے مگر بہت سے لوگ اپنے رب کی ملاقات کے منکر ہیں
  9. اَوَ لَمْ یَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَیَنْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ كَانُوْۤا اَشَدَّ مِنْهُمْ قُوَّةً وَّ اَثَارُوا الْاَرْضَ وَ عَمَرُوْهَاۤ اَكْثَرَ مِمَّا عَمَرُوْهَا وَ جَآءَتْهُمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ١ؕ فَمَا كَانَ اللّٰهُ لِیَظْلِمَهُمْ وَ لٰكِنْ كَانُوْۤا اَنْفُسَهُمْ یَظْلِمُوْنَؕ﴿9﴾

    1. اَوَلَمْ يَسِيْرُوْاکیا بھلا ہیں وہ چلے پھرے
    2. فِي الْاَرْضِزمین میں
    3. فَيَنْظُرُوْاتو وہ دیکھتے
    4. كَيْفَ كَانَکس طرح ہوا
    5. عَاقِبَةُ الَّذِيْنَانجام ان لوگوں کا
    6. مِنْ قَبْلِهِمْ ۭجو ان سے پہلے تھے
    7. كَانُوْٓاوہ تھے
    8. اَشَدَّ مِنْهُمْزیادہ شدید۔ زیادہ طاقتور ان سے
    9. قُوَّةًقوت میں
    10. وَّاَثَارُوا الْاَرْضَاور انہوں نے کھودا زمین کو
    11. وَعَمَرُوْهَآاور آباد کیا اس کو
    12. اَكْثَرَزیادہ
    13. مِمَّا عَمَرُوْهَااس سے جو انہوں نے آباد کیا اس کو
    14. وَجَآءَتْهُمْاور آئے ان کے پاس
    15. رُسُلُهُمْان کے رسول
    16. بِالْبَيِّنٰتِ ۭساتھ روشن دلائل کے
    17. فَمَا كَانَ اللّٰهُتو نہ تھا اللہ
    18. لِيَظْلِمَهُمْکہ ظلم کرتا ان پر
    19. وَلٰكِنْ كَانُوْٓالیکن تھے وہ
    20. اَنْفُسَهُمْاپنی جانوں پر
    21. يَظْلِمُوْنَوہ ظلم کرتے
    اور کیا یہ لوگ کبھی زمین میں چلے پھرے نہیں ہیں کہ اِنہیں اُن لوگوں کا انجام نظر آتا جو اِن سے پہلے گزر چکے ہیں؟ وہ اِن سے زیادہ طاقت رکھتے تھے، اُنہوں نے زمین کو خوب ادھیڑا تھا اور اُسے اتنا آباد کیا تھا جتنا اِنہوں نے نہیں کیا ہے اُن کے پاس ان کے رسول روشن نشانیاں لے کر آئے پھر اللہ ان پر ظلم کرنے والا نہ تھا، مگر وہ خود ہی اپنے اوپر ظلم کر رہے تھے
  10. ثُمَّ كَانَ عَاقِبَةَ الَّذِیْنَ اَسَآءُوا السُّوْٓاٰۤى اَنْ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ وَ كَانُوْا بِهَا یَسْتَهْزِءُوْنَ۠ع﴿10﴾

    1. ثُمَّ كَانَپھر ہوا
    2. عَاقِبَةَانجام
    3. الَّذِيْنَان لوگوں کا
    4. اَسَآءُواجنہوں نے برا کیا
    5. السُّوْٓآٰىبہت برا
    6. اَنْ كَذَّبُوْاکہ انہوں نے جھٹلایا
    7. بِاٰيٰتِ اللّٰهِاللہ کی آیات کو
    8. وَكَانُوْااور تھے وہ
    9. بِهَاساتھ ان کے
    10. يَسْتَهْزِءُوْنَمذاق اڑاتے
    آ خرکار جن لوگوں نے بُرائیاں کی تھیں ان کا انجام بہت برا ہوا، اس لیے کہ انہوں نے اللہ کی آیات کو جھٹلایا تھا اور وہ ان کا مذاق اڑاتے تھے
  11. اَللّٰهُ یَبْدَؤُا الْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُهٗ ثُمَّ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ﴿11﴾

    1. اَللّٰهُ يَبْدَؤُا الْخَلْقَاللہ تعالیٰ ابتدا کرتا ہے تخلیق کی
    2. ثُمَّ يُعِيْدُهٗپھر اعادہ کرے گا اس کا
    3. ثُمَّ اِلَيْهِ تُرْجَعُوْنَپھر اس کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے
    اللہ ہی خلق کی ابتدا کرتا ہے، پھر وہی اس کا اعادہ کرے گا، پھر اسی کی طرف تم پلٹائے جاؤ گے
  12. وَ یَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ یُبْلِسُ الْمُجْرِمُوْنَ﴿12﴾

    1. وَيَوْمَاور جس دن
    2. تَقُوْمُ السَّاعَةُقائم ہوگی قیامت
    3. يُبْلِسُناامید ہوجائیں گے
    4. الْمُجْرِمُوْنَمجرم
    اور جب وہ ساعت برپا ہو گی اس دن مجرم ہَک دَک رہ جائیں گے
  13. وَ لَمْ یَكُنْ لَّهُمْ مِّنْ شُرَكَآئِهِمْ شُفَعٰٓؤُا وَ كَانُوْا بِشُرَكَآئِهِمْ كٰفِرِیْنَ﴿13﴾

    1. وَلَمْ يَكُنْ لَّهُمْاور نہ ہوں گے ان کے لیے
    2. مِّنْ شُرَكَآئِهِمْان کے شریکوں میں سے
    3. شُفَعٰٓؤُاسفارشی
    4. وَكَانُوْااور وہ ہوجائیں گے
    5. بِشُرَكَآئِهِمْساتھ اپنے شریکوں کے
    6. كٰفِرِيْنَانکاری۔ منکر
    ان کے ٹھیرائے ہوئے شریکوں میں کوئی ان کا سفارشی نہ ہو گا اور وہ اپنے شریکوں کے منکر ہو جائیں گے
  14. وَ یَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ یَوْمَئِذٍ یَّتَفَرَّقُوْنَ﴿14﴾

    1. وَيَوْمَاور جس روز
    2. تَقُوْمُ السَّاعَةُقائم ہوگی قیامت
    3. يَوْمَئِذٍ يَّتَفَرَّقُوْنَاس دن وہ جدا جدا ہوں گے
    جس روز وہ ساعت برپا ہو گی، اس دن (سب انسان) الگ گروہوں میں بٹ جائیں گے
  15. فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَهُمْ فِیْ رَوْضَةٍ یُّحْبَرُوْنَ﴿15﴾

    1. فَاَمَّا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاتو رہے وہ لوگ جو ایمان لائے
    2. وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
    3. الصّٰلِحٰتِاچھے۔ نیک
    4. فَهُمْتو وہ
    5. فِيْ رَوْضَةٍایک باغ میں
    6. يُّحْبَرُوْنَخوش و خرم کردیے جائیں گے۔ شاداں وفرحاں رکھے جائیں گے
    جو لوگ ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں وہ ایک باغ میں شاداں و فرحاں رکھے جائیں گے
  16. وَ اَمَّا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ لِقَآئِ الْاٰخِرَةِ فَاُولٰٓئِكَ فِی الْعَذَابِ مُحْضَرُوْنَ﴿16﴾

    1. وَاَمَّااور رہے
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ
    3. كَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
    4. وَكَذَّبُوْااور جھٹلایا
    5. بِاٰيٰتِنَاہماری آیات کو
    6. وَلِقَآيئِ الْاٰخِرَةِاور آخرت کی ملاقات کو
    7. فَاُولٰٓئِكَتو یہی لوگ
    8. فِي الْعَذَابِعذاب میں
    9. مُحْضَرُوْنَحاضر رکھے جائیں گے
    اور جنہوں نے کفر کیا ہے اور ہماری آیات کو اور آخرت کی ملاقات کو جھٹلایا ہے وہ عذاب میں حاضر رکھے جائیں گے
  17. فَسُبْحٰنَ اللّٰهِ حِیْنَ تُمْسُوْنَ وَ حِیْنَ تُصْبِحُوْنَ﴿17﴾

    1. فَسُبْحٰنَ اللّٰهِپس پاک ہے اللہ
    2. حِيْنَ تُمْسُوْنَجب تم شام کرتے ہو
    3. وَحِيْنَ تُصْبِحُوْنَاور جب تم صبح کرتے ہو
    پس تسبیح کرو اللہ کی جبکہ تم شام کرتے ہو اور جب صبح کرتے ہو
  18. وَ لَهُ الْحَمْدُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ عَشِیًّا وَّ حِیْنَ تُظْهِرُوْنَ﴿18﴾

    1. وَلَهُ الْحَمْدُاور اسی کے لیے ہے تعریف
    2. فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
    3. وَالْاَرْضِاور زمین میں
    4. وَعَشِيًّااور تیسرے پہر
    5. وَّحِيْنَ تُظْهِرُوْنَاور جس وقت تم ظہر کرتے ہو
    آسمانوں اور زمین میں اُسی کے لیے حمد ہے اور (تسبیح کرو اس کی) تیسرے پہر اور جبکہ تم پر ظہر کا وقت آتا ہے
  19. یُخْرِجُ الْحَیَّ مِنَ الْمَیِّتِ وَ یُخْرِجُ الْمَیِّتَ مِنَ الْحَیِّ وَ یُحْیِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا١ؕ وَ كَذٰلِكَ تُخْرَجُوْنَ۠ع﴿19﴾

    1. يُخْرِجُ الْحَيَّوہ نکالتا ہے زندہ کو
    2. مِنَ الْمَيِّتِمردہ سے
    3. وَيُخْرِجُ الْمَيِّتَاور وہ نکالتا ہے مردہ کو
    4. مِنَ الْحَيِّزندہ سے
    5. وَيُحْيِاور وہ زندہ کرتا ہے
    6. الْاَرْضَزمین کو
    7. بَعْدَ مَوْتِهَا ۭاس کی موت کے بعد
    8. وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
    9. تُخْرَجُوْنَتم سب نکالے جاؤ گے
    وہ زندہ میں سے مُردے کو نکالتا ہے اور مُردے میں سے زندہ کو نکالتا ہے اور زمین کو اس کی موت کے بعد زندگی بخشتا ہے اسی طرح تم لوگ بھی (حالت موت سے) نکال لیے جاؤ گے
  20. وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنْ خَلَقَكُمْ مِّنْ تُرَابٍ ثُمَّ اِذَاۤ اَنْتُمْ بَشَرٌ تَنْتَشِرُوْنَ﴿20﴾

    1. وَمِنْ اٰيٰتِهٖٓاور اس کی نشانیوں میں سے ہے
    2. اَنْ خَلَقَكُمْکہ اس نے پیدا کیا تم کو
    3. مِّنْ تُرَابٍمٹی سے
    4. ثُمَّپھر
    5. اِذَآ اَنْتُمْدفعتا تم
    6. بَشَرٌانسان ہو
    7. تَنْتَشِرُوْنَپھیلتے چلے جارہے ہو
    اُس کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ اس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا پھر یکایک تم بشر ہو کہ (زمین میں) پھیلتے چلے جا رہے ہو
  21. وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنْ خَلَقَ لَكُمْ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ اَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُوْۤا اِلَیْهَا وَ جَعَلَ بَیْنَكُمْ مَّوَدَّةً وَّ رَحْمَةً١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّتَفَكَّرُوْنَ﴿21﴾

    1. وَمِنْ اٰيٰتِهٖٓاور اس کی نشانیوں میں سے ہے
    2. اَنْ خَلَقَ لَكُمْکہ اس نے پیدا کیے تمہارے لیے
    3. مِّنْ اَنْفُسِكُمْتمہارے نفسوں سے
    4. اَزْوَاجًاجوڑے
    5. لِّتَسْكُنُوْٓاتاکہ تم سکون پاؤ
    6. اِلَيْهَاان کی طرف
    7. وَجَعَلَ بَيْنَكُمْاور اس نے ڈال دی تمہارے درمیان
    8. مَّوَدَّةً وَّرَحْمَةً ۭمحبت اور رحمت
    9. اِنَّبیشک
    10. فِيْ ذٰلِكَاس میں
    11. لَاٰيٰتٍالبتہ نشانیاں ہیں
    12. لِّقَوْمٍ يَّتَفَكَّرُوْنَان لوگوں کے لیے جو غور و فکر کرتے ہیں
    اور اس کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ اس نے تمہارے لیے تمہاری ہی جنس سے بیویاں بنائیں تاکہ تم ان کے پاس سکون حاصل کرو اور تمہارے درمیان محبّت اور رحمت پیدا کر دی یقیناً اس میں بہت سی نشانیاں ہے اُن لوگوں کے لیے جو غور و فکر کرتے ہیں
  22. وَ مِنْ اٰیٰتِهٖ خَلْقُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ اخْتِلَافُ اَلْسِنَتِكُمْ وَ اَلْوَانِكُمْ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّلْعٰلِمِیْنَ﴿22﴾

    1. وَمِنْ اٰيٰتِهٖاور اس کی نشانیوں میں سے ہے
    2. خَلْقُپیدائش
    3. السَّمٰوٰتِآسمانوں
    4. وَالْاَرْضِاور زمین کی
    5. وَاخْتِلَافُاور اختلاف
    6. اَلْسِنَتِكُمْتمہاری زبانوں کا
    7. وَاَلْوَانِكُمْ ۭاور تمہارے رنگوں کا
    8. اِنَّ فِيْ ذٰلِكَبیشک اس میں
    9. لَاٰيٰتٍ لِّلْعٰلِمِيْنَالبتہ نشانیاں ہیں علم والوں کے لیے
    اور اس کی نشانیوں میں سے آسمانوں اور زمین کی پیدائش، اور تمہاری زبانوں اور تمہارے رنگوں کا اختلاف ہے یقیناً اس میں بہت سی نشانیاں ہیں دانشمند لوگوں کے لیے
  23. وَ مِنْ اٰیٰتِهٖ مَنَامُكُمْ بِالَّیْلِ وَ النَّهَارِ وَ ابْتِغَآؤُكُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّسْمَعُوْنَ﴿23﴾

    1. وَمِنْ اٰيٰتِهٖاور اس کی نشانیوں میں سے ہے
    2. مَنَامُكُمْسونا تمہارا
    3. بِالَّيْلِ وَالنَّهَارِاور رات کو اور دن کو
    4. وَابْتِغَآؤُكُمْاور تلاش کرنا تمہارا
    5. مِّنْ فَضْلِهٖ ۭاس کے فضل میں سے
    6. اِنَّیقینا
    7. فِيْ ذٰلِكَاس میں
    8. لَاٰيٰتٍ لِّقَوْمٍ يَّسْمَعُوْنَالبتہ نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لیے جو سنتے ہیں
    اور اُس کی نشانیوں میں سے تمہارا رات اور دن کو سونا اور تمہارا اس کے فضل کو تلاش کرنا ہے یقیناً اِس میں بہت سی نشانیاں ہیں اُن لوگوں کے لیے جو (غور سے) سُنتے ہیں
  24. وَ مِنْ اٰیٰتِهٖ یُرِیْكُمُ الْبَرْقَ خَوْفًا وَّ طَمَعًا وَّ یُنَزِّلُ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَیُحْیٖ بِهِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ﴿24﴾

    1. وَمِنْ اٰيٰتِهٖاور اس کی نشانیوں میں سے ہے
    2. يُرِيْكُمُکہ وہ دکھاتا ہے تم کو
    3. الْبَرْقَبجلی
    4. خَوْفًا وَّطَمَعًاخوف کے ساتھ اور امید کے ساتھ
    5. وَّيُنَزِّلُاور وہ اتارتا ہے
    6. مِنَ السَّمَآءِآسمان سے
    7. مَآءًپانی
    8. فَيُحْيٖپھر وہ زندہ کرتا ہے
    9. بِهِ الْاَرْضَساتھ اس کے زمین کو
    10. بَعْدَ مَوْتِهَا ۭاس کی موت (مردنی) کے بعد
    11. اِنَّ فِيْ ذٰلِكَیقینا اس میں
    12. لَاٰيٰتٍالبتہ نشانیاں ہیں
    13. لِّقَوْمٍ يَّعْقِلُوْنَاس قوم کے لیے جو عقل رکھتی ہو
    اور اُس کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ وہ تمہیں بجلی کی چمک دکھاتا ہے خوف کے ساتھ بھی اور طمع کے ساتھ بھی اور آسمان سے پانی برساتا ہے، پھر اس کے ذریعہ سے زمین کو اس کی موت کے بعد زندگی بخشتا ہے یقیناً اِس میں بہت سی نشانیاں ہیں اُن لوگوں کے لیے جو عقل سے کام لیتے ہیں
  25. وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنْ تَقُوْمَ السَّمَآءُ وَ الْاَرْضُ بِاَمْرِهٖ١ؕ ثُمَّ اِذَا دَعَاكُمْ دَعْوَةً١ۖۗ مِّنَ الْاَرْضِ١ۖۗ اِذَاۤ اَنْتُمْ تَخْرُجُوْنَ﴿25﴾

    1. وَمِنْ اٰيٰتِهٖٓاور اس کی نشانیوں میں سے ہے
    2. اَنْ تَقُوْمَ السَّمَآءُکہ قائم ہے آسمان
    3. وَالْاَرْضُاور زمین
    4. بِاَمْرِهٖ ۭساتھ اس کے حکم کے
    5. ثُمَّپھر
    6. اِذَا دَعَاكُمْجب وہ پکارے گا تم کو
    7. دَعْوَةً ڰپکارنا
    8. مِّنَ الْاَرْضِ ڰزمین سے
    9. اِذَآ اَنْتُمْتب تم
    10. تَخْرُجُوْنَتم نکلو گے
    اور اُس کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ آسمان اور زمین اس کے حکم سے قائم ہیں پھر جونہی کہ اُس نے تمہیں زمین سے پکارا، بس ایک ہی پکار میں اچانک تم نکل آؤ گے
  26. وَ لَهٗ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ كُلٌّ لَّهٗ قٰنِتُوْنَ﴿26﴾

    1. وَلَهٗاور اس کے لیے ہے
    2. مَنْجو بھی
    3. فِي السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ۭآسمانوں میں ہے اور زمین میں ہے
    4. كُلٌّ لَّهٗسب کے سب اس کے لیے
    5. قٰنِتُوْنَفرمانبردار ہیں
    آسمانوں اور زمین میں جو بھی ہیں اُس کے بندے ہیں، سب کے سب اسی کے تابع فرمان ہیں
  27. وَ هُوَ الَّذِیْ یَبْدَؤُا الْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُهٗ وَ هُوَ اَهْوَنُ عَلَیْهِ١ؕ وَ لَهُ الْمَثَلُ الْاَعْلٰى فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ۠ع﴿27﴾

    1. وَهُوَ الَّذِيْاور وہ اللہ وہ ذات ہے
    2. يَبْدَؤُا الْخَلْقَجو ابتدا کرتا ہے تخلیق کی
    3. ثُمَّ يُعِيْدُهٗپھر وہ لوٹائے گا اس کو
    4. وَهُوَ اَهْوَنُ عَلَيْهِ ۭاور وہ زیادہ آسان ہے اس پر
    5. وَلَهُاور اسی کے لیے ہے
    6. الْمَثَلُ الْاَعْلٰىسب سے بلند مثال
    7. فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
    8. وَالْاَرْضِ ۚاور زمین میں
    9. وَهُوَ الْعَزِيْزُاور وہ زبردست ہے
    10. الْحَكِيْمُحکمت والا ہے
    وہی ہے جو تخلیق کی ابتدا کرتا ہے، پھر وہی اس کا اعادہ کرے گا اور یہ اس کے لیے آسان تر ہے آسمانوں اور زمین میں اس کی صفت سب سے برتر ہے اور وہ زبردست اور حکیم ہے
  28. ضَرَبَ لَكُمْ مَّثَلًا مِّنْ اَنْفُسِكُمْ١ؕ هَلْ لَّكُمْ مِّنْ مَّا مَلَكَتْ اَیْمَانُكُمْ مِّنْ شُرَكَآءَ فِیْ مَا رَزَقْنٰكُمْ فَاَنْتُمْ فِیْهِ سَوَآءٌ تَخَافُوْنَهُمْ كَخِیْفَتِكُمْ اَنْفُسَكُمْ١ؕ كَذٰلِكَ نُفَصِّلُ الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ﴿28﴾

    1. ضَرَبَ لَكُمْاس نے بیان کی تمہارے لیے
    2. مَّثَلًاایک مثال
    3. مِّنْ اَنْفُسِكُمْ ۭتمہارے نفسوں میں سے
    4. هَلْ لَّكُمْکیا تمہارے لیے
    5. مِّنْ مَّا مَلَكَتْ اَيْمَانُكُمْاس میں سے جو مالک ہیں تمہارے دائیں ہاتھ
    6. مِّنْ شُرَكَآءَکچھ شریک ہیں
    7. فِيْ مَا رَزَقْنٰكُمْاس میں جو رزق دیا ہم نے تم کو
    8. فَاَنْتُمْتو تم
    9. فِيْهِاس میں
    10. سَوَآءٌبرابرہو
    11. تَخَافُوْنَهُمْتم ڈرتے ہو ان سے
    12. كَخِيْفَتِكُمْمانند ڈرنا تمہارے
    13. اَنْفُسَكُمْ ۭاپنے نفسوں سے۔ اپنے جیسوں سے
    14. كَذٰلِكَاسی طرح
    15. نُفَصِّلُ الْاٰيٰتِہم کھول کر رکھتے ہیں آیات
    16. لِقَوْمٍ يَّعْقِلُوْنَان لوگوں کے لیے جو عقل رکھتے ہوں
    وہ تمہیں خود تمہاری اپنی ہی ذات سے ایک مثال دیتا ہے کیا تمہارے اُن غلاموں میں سے جو تمہاری ملکیت میں ہیں کچھ غلام ایسے بھی ہیں جو ہمارے دیے ہوئے مال و دولت میں تمہارے ساتھ برابر کے شریک ہوں اور تم اُن سے اُس طرح ڈرتے ہو جس طرح آپس میں اپنے ہمسروں سے ڈرتے ہو؟ اس طرح ہم آیات کھول کر پیش کرتے ہیں اُن لوگوں کے لیے جو عقل سے کام لیتے ہیں
  29. بَلِ اتَّبَعَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْۤا اَهْوَآءَهُمْ بِغَیْرِ عِلْمٍ١ۚ فَمَنْ یَّهْدِیْ مَنْ اَضَلَّ اللّٰهُ١ؕ وَ مَا لَهُمْ مِّنْ نّٰصِرِیْنَ﴿29﴾

    1. بَلِ اتَّبَعَبلکہ پیروی کی
    2. الَّذِيْنَان لوگوں نے
    3. ظَلَمُوْٓاجنہوں نے ظلم کیا
    4. اَهْوَآءَهُمْاپنی خواہشات کی
    5. بِغَيْرِ عِلْمٍ ۚبغیر علم کے
    6. فَمَنْ يَّهْدِيْتو کون ہدایت دے سکتا ہے
    7. مَنْجس کو
    8. اَضَلَّ اللّٰهُ ۭگمراہ کردے اللہ
    9. وَمَا لَهُمْاور نہیں ان کے لیے
    10. مِّنْ نّٰصِرِيْنَمددگاروں میں سے
    مگر یہ ظالم بے سمجھے بوجھے اپنے تخیلات کے پیچھے چل پڑے ہیں اب کون اُس شخص کو راستہ دکھا سکتا ہے جسے اللہ نے بھٹکا دیا ہو ایسے لوگوں کا تو کوئی مدد گار نہیں ہو سکتا
  30. فَاَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّیْنِ حَنِیْفًا١ؕ فِطْرَتَ اللّٰهِ الَّتِیْ فَطَرَ النَّاسَ عَلَیْهَا١ؕ لَا تَبْدِیْلَ لِخَلْقِ اللّٰهِ١ؕ ذٰلِكَ الدِّیْنُ الْقَیِّمُ١ۙۗ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَۗۙ﴿30﴾

    1. فَاَقِمْپس قائم رکھو
    2. وَجْهَكَاپنے چہرے کو
    3. لِلدِّيْنِ حَنِيْفًا ۭدین کے لیے یکسو ہوکر
    4. فِطْرَتَ اللّٰهِاللہ کی فطرت کو
    5. الَّتِيْوہ جو
    6. فَطَرَ النَّاسَاس نے پیدا کیا لوگوں کو
    7. عَلَيْهَا ۭاس پر
    8. لَا تَبْدِيْلَنہیں ہے کوئی تبدیلی۔ نہیں بدلتا
    9. لِخَلْقِ اللّٰهِ ۭاللہ کی ساخت کے لیے
    10. ذٰلِكَ الدِّيْنُ الْقَيِّمُ ڎیہی دین ہے درست
    11. وَلٰكِنَّلیکن
    12. اَكْثَرَ النَّاسِاکثر لوگ
    13. لَا يَعْلَمُوْنَجانتے نہیں ہیں
    پس (اے نبیؐ، اور نبیؐ کے پیروؤں) یک سُو ہو کر اپنا رُخ اِس دین کی سمت میں جما دو، قائم ہو جاؤ اُس فطرت پر جس پر اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو پیدا کیا ہے، اللہ کی بنائی ہوئی ساخت بدلی نہیں جا سکتی، یہی بالکل راست اور درست دین ہے، مگر اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں
  31. مُنِیْبِیْنَ اِلَیْهِ وَ اتَّقُوْهُ وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ لَا تَكُوْنُوْا مِنَ الْمُشْرِكِیْنَۙ﴿31﴾

    1. مُنِيْبِيْنَ اِلَيْهِرجوع کرتے ہوئے طرف اس کے
    2. وَاتَّقُوْهُاور ڈرو اس سے
    3. وَاَقِيْمُوا الصَّلٰوةَاور قائم کرو نماز
    4. وَلَا تَكُوْنُوْااور نہ تم ہوجاؤ
    5. مِنَ الْمُشْرِكِيْنَمشرکوں میں سے
    (قائم ہو جاؤ اِس بات پر) اللہ کی طرف رجوع کرتے ہوئے، اور ڈرو اُس سے، اور نماز قائم کرو، اور نہ ہو جاؤ اُن مشرکین میں سے
  32. مِنَ الَّذِیْنَ فَرَّقُوْا دِیْنَهُمْ وَ كَانُوْا شِیَعًا١ؕ كُلُّ حِزْبٍۭ بِمَا لَدَیْهِمْ فَرِحُوْنَ﴿32﴾

    1. مِنَ الَّذِيْنَان لوگوں میں سے
    2. فَرَّقُوْاجنہوں نے ٹکڑے ٹکڑے کردیا
    3. دِيْنَهُمْاپنا دین
    4. وَكَانُوْا شِيَعًا ۭاور ہوگئے گروہ گروہ
    5. كُلُّ حِزْبٍۢہر گروہ
    6. بِمَا لَدَيْهِمْساتھ اس کے جو ان کے پاس ہے
    7. فَرِحُوْنَوہ خوش ہیں
    جنہوں نے اپنا اپنا دین الگ بنا لیا ہے اور گروہوں میں بٹ گئے ہیں، ہر ایک گروہ کے پاس جو کچھ ہے اسی میں وہ مگن ہے
  33. وَ اِذَا مَسَّ النَّاسَ ضُرٌّ دَعَوْا رَبَّهُمْ مُّنِیْبِیْنَ اِلَیْهِ ثُمَّ اِذَاۤ اَذَاقَهُمْ مِّنْهُ رَحْمَةً اِذَا فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ بِرَبِّهِمْ یُشْرِكُوْنَۙ﴿33﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. مَسَّ النَّاسَچھو جاتی ہے لوگوں کو
    3. ضُرٌّکوئی تکلیف
    4. دَعَوْاوہ پکارتے ہیں
    5. رَبَّهُمْاپنے رب کو
    6. مُّنِيْبِيْنَ اِلَيْهِرجوع کرتے ہوئے اس کی طرف
    7. ثُمَّ اِذَآپھر جب
    8. اَذَاقَهُمْوہ چکھاتا ہے ان کو
    9. مِّنْهُاپنی (جناب) سے
    10. رَحْمَةًرحمت
    11. اِذَا فَرِيْقٌاچانک ایک گروہ
    12. مِّنْهُمْان میں سے
    13. بِرَبِّهِمْاپنے رب کے ساتھ
    14. يُشْرِكُوْنَشریک ٹھہراتے ہیں۔ شرک کرتے ہیں
    لوگوں کا حال یہ ہے کہ جب انہیں کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اپنے رب کی طرف رجوع کر کے اُسے پکارتے ہیں، پھر جب وہ کچھ اپنی رحمت کا ذائقہ انہیں چکھا دیتا ہے تو یکایک ان میں سے کچھ لوگ شرک کرنے لگتے ہیں
  34. لِیَكْفُرُوْا بِمَاۤ اٰتَیْنٰهُمْ١ؕ فَتَمَتَّعُوْا١ٙ فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ﴿34﴾

    1. لِيَكْفُرُوْاتاکہ وہ ناشکری کریں
    2. بِمَآساتھ اس کے جو
    3. اٰتَيْنٰهُمْ ۭعطا کیا ہم نے ان کو
    4. فَتَمَتَّعُوْا ۪تو فائدہ اٹھا لو۔ مزے کرلو
    5. فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَتو عنقریب تم جان لو گے
    تاکہ ہمارے کیے ہوئے احسان کی ناشکری کریں اچھا، مزے کر لو، عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا
  35. اَمْ اَنْزَلْنَا عَلَیْهِمْ سُلْطٰنًا فَهُوَ یَتَكَلَّمُ بِمَا كَانُوْا بِهٖ یُشْرِكُوْنَ﴿35﴾

    1. اَمْ اَنْزَلْنَایا کیا اتاری ہم نے
    2. عَلَيْهِمْان پر
    3. سُلْطٰنًاایک دلیل
    4. فَهُوَ يَتَكَلَّمُتو وہ بیان کرتی ہے
    5. بِمَا كَانُوْاساتھ اس کے جو تھے وہ
    6. بِهٖ يُشْرِكُوْنَساتھ اس کے شریک ٹھہراتے
    کیا ہم نے کوئی سند اور دلیل ان پر نازل کی ہے جو شہادت دیتی ہو اس شرک کی صداقت پر جو یہ کر رہے ہیں؟
  36. وَ اِذَاۤ اَذَقْنَا النَّاسَ رَحْمَةً فَرِحُوْا بِهَا١ؕ وَ اِنْ تُصِبْهُمْ سَیِّئَةٌۢ بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْهِمْ اِذَا هُمْ یَقْنَطُوْنَ﴿36﴾

    1. وَاِذَآ اَذَقْنَا النَّاسَاور جب چکھاتے ہیں ہم لوگوں کو
    2. رَحْمَةًرحمت
    3. فَرِحُوْا بِهَا ۭخوش ہوجاتے ہیں ساتھ اس کے
    4. وَاِنْ تُصِبْهُمْاور اگر پہنچتی ہے ان کو
    5. سَيِّئَةٌۢکوئی مصیبت
    6. بِمَابوجہ اس کے جو
    7. قَدَّمَتْ اَيْدِيْهِمْآگے بھیجا ان کے ہاتھوں نے
    8. اِذَا هُمْاچانک تب وہ
    9. يَقْنَطُوْنَمایوس ہونے لگتے ہیں
    جب ہم لوگوں کو رحمت کا ذائقہ چکھاتے ہیں تو وہ اس پر پھول جاتے ہیں، اور جب ان کے اپنے کیے کرتوتوں سے ان پر کوئی مصیبت آتی ہے تو یکایک وہ مایوس ہونے لگتے ہیں
  37. اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّ اللّٰهَ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَقْدِرُ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ﴿37﴾

    1. اَوَلَمْ يَرَوْاکیا بھلا انہوں نے دیکھا نہیں
    2. اَنَّ اللّٰهَبیشک اللہ تعالیٰ
    3. يَبْسُطُ الرِّزْقَپھیلاتا ہے رزق
    4. لِمَنْ يَّشَآءُجس کے لیے چاہتا ہے
    5. وَيَقْدِر ُ ۭاور اندازے سے دیتا ہے
    6. اِنَّ فِيْ ذٰلِكَبیشک اس میں
    7. لَاٰيٰتٍالبتہ نشانیاں ہیں
    8. لِّقَوْمٍ يُّؤْمِنُوْنَان لوگوں کے لیے جو ایمان رکھتے ہوں
    کیا یہ لوگ دیکھتے نہیں ہیں کہ اللہ ہی رزق کشادہ کرتا ہے جس کا چاہتا ہے اور تنگ کرتا ہے (جس کا چاہتا ہے) یقیناً اس میں بہت سی نشانیاں ہیں اُن لوگوں کے لیے جو ایمان لاتے ہیں
  38. فَاٰتِ ذَا الْقُرْبٰى حَقَّهٗ وَ الْمِسْكِیْنَ وَ ابْنَ السَّبِیْلِ١ؕ ذٰلِكَ خَیْرٌ لِّلَّذِیْنَ یُرِیْدُوْنَ وَجْهَ اللّٰهِ١٘ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ﴿38﴾

    1. فَاٰتِتو دو
    2. ذَا الْقُرْبٰىقرابت دار کو
    3. حَقَّهٗحق اس کا
    4. وَالْمِسْكِيْنَاور مسکین کو
    5. وَابْنَ السَّبِيْلِ ۭاور مسافر کو
    6. ذٰلِكَیہ بات
    7. خَيْرٌبہتر ہے
    8. لِّلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
    9. يُرِيْدُوْنَجو چاہتے ہیں
    10. وَجْهَ اللّٰهِ ۡاللہ کی خوشنودی
    11. وَاُولٰٓئِكَاور یہی لوگ ہیں
    12. هُمُوہ
    13. الْمُفْلِحُوْنَجو فلاح پانے والے ہیں
    پس (اے مومن) رشتہ دار کو اس کا حق دے اور مسکین و مسافر کو (اُس کا حق) یہ طریقہ بہتر ہے اُن لوگوں کے لیے جو اللہ کی خوشنودی چاہتے ہوں، اور وہی فلاح پانے والے ہیں
  39. وَ مَاۤ اٰتَیْتُمْ مِّنْ رِّبًا لِّیَرْبُوَاۡ فِیْۤ اَمْوَالِ النَّاسِ فَلَا یَرْبُوْا عِنْدَ اللّٰهِ١ۚ وَ مَاۤ اٰتَیْتُمْ مِّنْ زَكٰوةٍ تُرِیْدُوْنَ وَجْهَ اللّٰهِ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُضْعِفُوْنَ﴿39﴾

    1. وَمَآ اٰتَيْتُمْاور جو دو تم
    2. مِّنْ رِّبًاسود میں سے
    3. لِّيَرْبُوَا۟تاکہ وہ بڑھ جائے
    4. فِيْٓ اَمْوَالِمالوں میں
    5. النَّاسِلوگوں کے
    6. فَلَا يَرْبُوْاپس نہیں وہ بڑھتا
    7. عِنْدَ اللّٰهِ ۚاللہ کے نزدیک
    8. وَمَآ اٰتَيْتُمْاور جو دو تم
    9. مِّنْ زَكٰوةٍزکوۃ میں سے
    10. تُرِيْدُوْنَتم چاہتے ہو
    11. وَجْهَ اللّٰهِاللہ کی رضا
    12. فَاُولٰٓئِكَتو یہی لوگ ہیں
    13. هُمُ الْمُضْعِفُوْنَوہ جو بڑھانے والے ہیں
    جو سُود تم دیتے ہو تاکہ لوگوں کے اموال میں شامل ہو کر وہ بڑھ جائے، اللہ کے نزدیک وہ نہیں بڑھتا، اور جو زکوٰۃ تم اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے ارادے سے دیتے ہو، اسی کے دینے والے در حقیقت اپنے مال بڑھاتے ہیں
  40. اَللّٰهُ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ ثُمَّ رَزَقَكُمْ ثُمَّ یُمِیْتُكُمْ ثُمَّ یُحْیِیْكُمْ١ؕ هَلْ مِنْ شُرَكَآئِكُمْ مَّنْ یَّفْعَلُ مِنْ ذٰلِكُمْ مِّنْ شَیْءٍ١ؕ سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ۠ع﴿40﴾

    1. اَللّٰهُاللہ
    2. الَّذِيْوہ ذات ہے
    3. خَلَقَكُمْجس نے پیدا کیا تم کو
    4. ثُمَّ رَزَقَكُمْپھر اس نے رزق دیا تم کو
    5. ثُمَّ يُمِيْتُكُمْپھر وہ موت دے گا تم کو
    6. ثُمَّ يُحْيِيْكُمْ ۭپھر وہ زندہ کرے گا تم کو
    7. هَلْ مِنْ شُرَكَآئِكُمْکیا تمہارے شریکوں میں سے کوئی ہے
    8. مَّنْ يَّفْعَلُجو کرے
    9. مِنْ ذٰلِكُمْاس میں سے
    10. مِّنْسے
    11. شَيْءٍ ۭکوئی چیز
    12. سُبْحٰنَهٗپاک ہے وہ
    13. وَتَعٰلٰىاور بلند تر ہے
    14. عَمَّا يُشْرِكُوْنَاس سے جو وہ شریک ٹھہراتے ہیں
    اللہ ہی ہے جس نے تم کو پیدا کیا، پھر تمہیں رزق دیا، پھر وہ تمہیں موت دیتا ہے، پھر وہ تمہیں زندہ کرے گا کیا تمہارے ٹھیرائے ہوئے شریکوں میں کوئی ایسا ہے جو ان میں سے کوئی کام بھی کرتا ہو؟ پاک ہے وہ اور بہت بالا و برتر ہے اُس شرک سے جو یہ لوگ کرتے ہیں؟
  41. ظَهَرَ الْفَسَادُ فِی الْبَرِّ وَ الْبَحْرِ بِمَا كَسَبَتْ اَیْدِی النَّاسِ لِیُذِیْقَهُمْ بَعْضَ الَّذِیْ عَمِلُوْا لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ﴿41﴾

    1. ظَهَرَ الْفَسَادُظاہر ہوا فساد
    2. فِي الْبَرِّخشکی میں
    3. وَالْبَحْرِاور سمندر میں
    4. بِمَا كَسَبَتْبوجہ اس کے جو کمائی کی
    5. اَيْدِي النَّاسِلوگوں کے ہاتھوں نے
    6. لِيُذِيْقَهُمْتاکہ وہ چکھائے ان کو
    7. بَعْضَ الَّذِيْبعض وہ چیز
    8. عَمِلُوْاجو انہوں نے عمل کیے
    9. لَعَلَّهُمْتاکہ وہ۔ شاید کہ وہ
    10. يَرْجِعُوْنَلوٹ آئیں۔ باز آجائیں
    خشکی اور تری میں فساد برپا ہو گیا ہے لوگوں کے اپنے ہاتھوں کی کمائی سے تاکہ مزا چکھائے اُن کو ان کے بعض اعمال کا، شاید کہ وہ باز آئیں
  42. قُلْ سِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَانْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلُ١ؕ كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّشْرِكِیْنَ﴿42﴾

    1. قُلْکہہ دیجیے
    2. سِيْرُوْاچلو پھرو
    3. فِي الْاَرْضِزمین میں
    4. فَانْظُرُوْاپھر دیکھو
    5. كَيْفَ كَانَکس طرح ہوا
    6. عَاقِبَةُانجام
    7. الَّذِيْنَان لوگوں کا
    8. مِنْ قَبْلُ ۭجو اس سے پہلے تھے
    9. كَانَ اَكْثَرُهُمْتھے ان میں سے اکثر
    10. مُّشْرِكِيْنَمشرک
    (اے نبیؐ) اِن سے کہو کہ زمین میں چل پھر کر دیکھو پہلے گزرے ہوئے لوگوں کا کیا انجام ہو چکا ہے، ان میں سے اکثر مشرک ہی تھے
  43. فَاَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّیْنِ الْقَیِّمِ مِنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَ یَوْمٌ لَّا مَرَدَّ لَهٗ مِنَ اللّٰهِ یَوْمَئِذٍ یَّصَّدَّعُوْنَ﴿43﴾

    1. فَاَقِمْ وَجْهَكَتو جما دو اپنے چہرے کو۔ اپنے رخ کو
    2. لِلدِّيْنِ الْقَيِّمِدرست دین کے لیے
    3. مِنْ قَبْلِاس سے پہلے
    4. اَنْ يَّاْتِيَ يَوْمٌکہ آجائے وہ دن
    5. لَّا مَرَدَّنہیں ٹلنا۔ پھیرا جانا
    6. لَهٗاس کے لیے
    7. مِنَ اللّٰهِاللہ کی طرف سے
    8. يَوْمَئِذٍاس دن
    9. يَّصَّدَّعُوْنَوہ متفرق ہوجائیں گے
    پس (اے نبیؐ) اپنا رُخ مضبوطی کے ساتھ جما دو اِس دین راست کی سمت میں قبل اس کے کہ وہ دن آئے جس کے ٹل جانے کی کوئی صورت اللہ کی طرف سے نہیں ہے اُس دن لوگ پھَٹ کر ایک دُوسرے سے الگ ہو جائیں گے
  44. مَنْ كَفَرَ فَعَلَیْهِ كُفْرُهٗ١ۚ وَ مَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِاَنْفُسِهِمْ یَمْهَدُوْنَۙ﴿44﴾

    1. مَنْ كَفَرَجس نے کفر کیا
    2. فَعَلَيْهِتو اس پر ہے
    3. كُفْرُه ٗ ۚکفر اس کا
    4. وَمَنْاور جس نے
    5. عَمِلَ صَالِحًاعمل کیے نیک
    6. فَلِاَنْفُسِهِمْتو وہ اپنے نفسوں کے لیے
    7. يَمْهَدُوْنَراہ ہموار کر رہے ہیں
    جس نے کفر کیا ہے اس کے کفر کا وبال اسی پر ہے اور جن لوگوں نے نیک عمل کیا ہے وہ اپنے ہی لیے فلاح کا راستہ صاف کر رہے ہیں
  45. لِیَجْزِیَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ مِنْ فَضْلِهٖ١ؕ اِنَّهٗ لَا یُحِبُّ الْكٰفِرِیْنَ﴿45﴾

    1. لِيَجْزِيَ الَّذِيْنَتاکہ وہ جزا دے۔ بدلہ دے ان لوگوں کو
    2. اٰمَنُوْاجو ایمان لائے
    3. وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِاور انہوں نے عمل کیے اچھے
    4. مِنْ فَضْلِهٖ ۭاپنے فضل سے
    5. اِنَّهٗبیشک وہ
    6. لَا يُحِبُّ الْكٰفِرِيْنَنہیں پسند کرتا کافروں کو
    تاکہ اللہ ایمان لانے والوں اور عملِ صالح کرنے والوں کو اپنے فضل سے جزا دے یقیناً وہ کافروں کو پسند نہیں کرتا
  46. وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنْ یُّرْسِلَ الرِّیَاحَ مُبَشِّرٰتٍ وَّ لِیُذِیْقَكُمْ مِّنْ رَّحْمَتِهٖ وَ لِتَجْرِیَ الْفُلْكُ بِاَمْرِهٖ وَ لِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِهٖ وَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ﴿46﴾

    1. وَمِنْ اٰيٰتِهٖٓاور اس کی نشانیوں میں سے ہے
    2. اَنْ يُّرْسِلَکہ وہ بھیجتا ہے
    3. الرِّيَاحَہواؤں کو
    4. مُبَشِّرٰتٍخوشخبری دینے والیاں
    5. وَّلِيُذِيْقَكُمْاور تاکہ وہ چکھائے تم کو
    6. مِّنْ رَّحْمَتِهٖاپنی رحمت میں سے
    7. وَلِتَجْرِيَاور تاکہ چلیں
    8. الْفُلْكُکشتیاں
    9. بِاَمْرِهٖاس کے حکم کے ساتھ
    10. وَلِتَبْتَغُوْااور تاکہ تم تلاش کرو
    11. مِنْ فَضْلِهٖاس کے فضل میں سے
    12. وَلَعَلَّكُمْاور تاکہ تم
    13. تَشْكُرُوْنَتم شکر ادا کرو
    اُس کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ وہ ہوائیں بھیجتا ہے بشارت دینے کے لیے اور تمہیں اپنی رحمت سے بہرہ مند کرنے کے لیے اور اس غرض کے لیے کہ کشتیاں اس کے حکم سے چلیں اور تم اس کا فضل تلاش کرو اور اس کے شکر گزار بنو
  47. وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ رُسُلًا اِلٰى قَوْمِهِمْ فَجَآءُوْهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ فَانْتَقَمْنَا مِنَ الَّذِیْنَ اَجْرَمُوْا١ؕ وَ كَانَ حَقًّا عَلَیْنَا نَصْرُ الْمُؤْمِنِیْنَ﴿47﴾

    1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیق
    2. اَرْسَلْنَابھیجا ہم نے
    3. مِنْ قَبْلِكَآپ سے پہلے
    4. رُسُلًاکئی رسولوں کو
    5. اِلٰى قَوْمِهِمْطرف ان کی قوم کے
    6. فَجَآءُوْهُمْ بالْبَيِّنٰتِتو وہ لائے ان کے پاس روشن دلائل
    7. فَانْتَقَمْنَاتو انتقام لیا ہم نے
    8. مِنَ الَّذِيْنَ اَجْرَمُوْا ۭان لوگوں سے جنہوں نے جرم کیا
    9. وَكَانَ حَقًّااور تھا حق
    10. عَلَيْنَاہمارے ذمہ۔ ہم پر
    11. نَصْرُ الْمُؤْمِنِيْنَمدد کرنا مومنوں کی
    اور ہم نے تم سے پہلے رسُولوں کو ان کی قوم کی طرف بھیجا اور وہ ان کے پاس روشن نشانیاں لے کر آئے، پھر جنہوں نے جرم کیا اُن سے ہم نے انتقام لیا اور ہم پر یہ حق تھا کہ ہم مومنوں کی مدد کریں
  48. اَللّٰهُ الَّذِیْ یُرْسِلُ الرِّیٰحَ فَتُثِیْرُ سَحَابًا فَیَبْسُطُهٗ فِی السَّمَآءِ كَیْفَ یَشَآءُ وَ یَجْعَلُهٗ كِسَفًا فَتَرَى الْوَدْقَ یَخْرُجُ مِنْ خِلٰلِهٖ١ۚ فَاِذَاۤ اَصَابَ بِهٖ مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖۤ اِذَا هُمْ یَسْتَبْشِرُوْنَۚ﴿48﴾

    1. اَللّٰهُ الَّذِيْاللہ وہ ذات ہے جو
    2. يُرْسِلُ الرِّيٰحَبھیجتا ہے ہواؤں کو
    3. فَتُثِيْرُتو وہ اٹھاتی ہیں
    4. سَحَابًابادل
    5. فَيَبْسُطُهٗپھر وہ پھیلا دیتا ہے اس کو
    6. فِي السَّمَآءِآسمان میں
    7. كَيْفَجس طرح
    8. يَشَآءُوہ چاہتا ہے
    9. وَيَجْعَلُهٗاور وہ کردیتا ہے ان کو
    10. كِسَفًاٹکڑیوں میں
    11. فَتَرَى الْوَدْقَپھر تم دیکھتے ہو بارش کو
    12. يَخْرُجُنکلتی ہے
    13. مِنْ خِلٰلِهٖ ۚاس کے اندر سے
    14. فَاِذَآپھر جب
    15. اَصَابَوہ پہنچاتا ہے
    16. بِهٖاس کو
    17. مَنْ يَّشَآءُجسے وہ چاہتا ہے
    18. مِنْ عِبَادِهٖٓاپنے بندوں میں سے
    19. اِذَا هُمْتب وہ
    20. يَسْتَبْشِرُوْنَوہ خوش ہوجاتے ہیں
    اللہ ہی ہے جو ہواؤں کو بھیجتا ہے اور وہ بادل اٹھاتی ہیں، پھر وہ اِن بادلوں کو آسمان میں پھیلا دیتا ہے جس طرح چاہتا ہے اور انہیں ٹکڑیوں میں تقسیم کرتا ہے، پھر تُو دیکھتا ہے کہ بارش کے قطرے بادل سے ٹپکے چلے آتے ہیں یہ بارش جب وہ اپنے بندوں میں سے جن پر چاہتا ہے برساتا ہے
  49. وَ اِنْ كَانُوْا مِنْ قَبْلِ اَنْ یُّنَزَّلَ عَلَیْهِمْ مِّنْ قَبْلِهٖ لَمُبْلِسِیْنَ﴿49﴾

    1. وَاِنْ كَانُوْااور بیشک تھے وہ
    2. مِنْ قَبْلِاس سے پہلے
    3. اَنْ يُّنَزَّلَکہ اتاری جائے
    4. عَلَيْهِمْان پر
    5. مِّنْ قَبْلِهٖاس سے پہلے
    6. لَمُبْلِسِيْنَالبتہ مایوس ہونے والے
    تو یکایک وہ خوش و خرم ہو جاتے ہیں حالانکہ اس کے نزول سے پہلے وہ مایوس ہو رہے تھے
  50. فَانْظُرْ اِلٰۤى اٰثٰرِ رَحْمَتِ اللّٰهِ كَیْفَ یُحْیِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا١ؕ اِنَّ ذٰلِكَ لَمُحْیِ الْمَوْتٰى١ۚ وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ﴿50﴾

    1. فَانْظُرْتو دیکھو
    2. اِلٰٓىطرف
    3. اٰثٰرِ رَحْمَتِ اللّٰهِاللہ کی رحمت کے آثار کے
    4. كَيْفَ يُحْىِ الْاَرْضَکس طرح وہ زندہ کرتا ہے زمین کو
    5. بَعْدَ مَوْتِهَا ۭاس کی موت کے بعد
    6. اِنَّ ذٰلِكَبیشک وہ
    7. لَمُحْيِ الْمَوْتٰى ۚالبتہ زندہ کرنے والا ہے مردوں کو
    8. وَهُوَاور وہ
    9. عَلٰي كُلِّ شَيْءٍہر چیز پر
    10. قَدِيْرٌقادر ہے
    دیکھو اللہ کی رحمت کے اثرات کہ مُردہ پڑی ہوئی زمین کو وہ کس طرح جِلا اٹھاتا ہے، یقیناً وہ مُردوں کو زندگی بخشنے والا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
  51. وَ لَئِنْ اَرْسَلْنَا رِیْحًا فَرَاَوْهُ مُصْفَرًّا لَّظَلُّوْا مِنْۢ بَعْدِهٖ یَكْفُرُوْنَ﴿51﴾

    1. وَلَئِنْ اَرْسَلْنَااور البتہ اگر بھیجیں ہم
    2. رِيْحًاہوا کو
    3. فَرَاَوْهُپھر وہ دیکھیں اس کو
    4. مُصْفَرًّازرد
    5. لَّظَلُّوْاالبتہ ہوجائیں وہ
    6. مِنْۢ بَعْدِهٖاس کے بعد
    7. يَكْفُرُوْنَکفر کرتے
    اور اگر ہم ایک ایسی ہوا بھیج دیں جس کے اثر سے وہ اپنی کھیتی کو زرد پائیں تو وہ کفر کرتے رہ جاتے ہیں
  52. فَاِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتٰى وَ لَا تُسْمِعُ الصُّمَّ الدُّعَآءَ اِذَا وَلَّوْا مُدْبِرِیْنَ﴿52﴾

    1. فَاِنَّكَپس بیشک آپ
    2. لَا تُسْمِعُ الْمَوْتٰىنہیں سنوا سکتے مردوں کو
    3. وَلَااور نہ
    4. تُسْمِعُ الصُّمَّآپ سنوا سکتے ہیں بہروں کو
    5. الدُّعَآءَپکار
    6. اِذَا وَلَّوْاجب وہ منہ موڑ جائیں
    7. مُدْبِرِيْنَپیٹھ پھیرتے ہوئے
    (اے نبیؐ) تم مُردوں کو نہیں سنا سکتے، نہ اُن بہروں کو اپنی پکار سنا سکتے ہو جو پیٹھ پھیرے بھاگے چلے جا رہے ہوں
  53. وَ مَاۤ اَنْتَ بِهٰدِ الْعُمْیِ عَنْ ضَلٰلَتِهِمْ١ؕ اِنْ تُسْمِعُ اِلَّا مَنْ یُّؤْمِنُ بِاٰیٰتِنَا فَهُمْ مُّسْلِمُوْنَ۠ع﴿53﴾

    1. وَمَآ اَنْتَاور نہیں آپ
    2. بِهٰدِي الْعُمْىِرہنمائی کرنے والے اندھوں کی
    3. عَنْ ضَلٰلَتِهِمْ ۭان کی گمراہی سے
    4. اِنْ تُسْمِعُنہیں آپ سنوا سکتے
    5. اِلَّامگر
    6. مَنْ يُّؤْمِنُجو ایمان رکھتا ہو
    7. بِاٰيٰتِنَاہماری آیات پر
    8. فَهُمْ مُّسْلِمُوْنَپھر وہ مسلمان ہوں۔ سرتسلیم خم کردیں
    اور نہ تم اندھوں کو ان کی گمراہی سے نکال کر راہِ راست دکھا سکتے ہو تم تو صرف انہی کو سنا سکتے ہو جو ہماری آیات پر ایمان لاتے اور سرِ تسلیم خم کر دیتے ہیں
  54. اَللّٰهُ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ مِّنْ ضُؔعْفٍ ثُمَّ جَعَلَ مِنْۢ بَعْدِ ضُؔعْفٍ قُوَّةً ثُمَّ جَعَلَ مِنْۢ بَعْدِ قُوَّةٍ ضُؔعْفًا وَّ شَیْبَةً١ؕ یَخْلُقُ مَا یَشَآءُ١ۚ وَ هُوَ الْعَلِیْمُ الْقَدِیْرُ﴿54﴾

    1. اَللّٰهُ الَّذِيْاللہ وہ ذات ہے
    2. خَلَقَكُمْجس نے پیدا کیا تم کو
    3. مِّنْ ضُؔعْفٍکمزوری سے
    4. ثُمَّ جَعَلَپھر اس نے بنایا
    5. مِنْۢ بَعْدِ ضُؔعْفٍکمزوری کے بعد
    6. قُوَّةًقوت کو
    7. ثُمَّ جَعَلَپھر بنایا
    8. مِنْۢسے
    9. بَعْدِ قُوَّةٍقوت کے بعد
    10. ضُؔعْفًاکمزوری کو
    11. وَّشَيْبَةً ۭاور بڑھاپا
    12. يَخْلُقُوہ پیدا کرتا ہے
    13. مَا يَشَآءُ ۚجو وہ چاہتا ہے
    14. وَهُوَاور وہی
    15. الْعَلِيْمُجاننے والا ہے
    16. الْقَدِيْرُقدرت رکھنے والا ہے
    اللہ ہی تو ہے جس نے ضعف کی حالت میں تمہاری پیدائش کی ابتدا کی، پھر اس ضعف کے بعد تمہیں قوت بخشی، پھر اس قوت کے بعد تمہیں ضعیف اور بوڑھا کر دیا وہ جو کچھ چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور وہ سب کچھ جاننے والا، ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے
  55. وَ یَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ یُقْسِمُ الْمُجْرِمُوْنَ١ۙ۬ مَا لَبِثُوْا غَیْرَ سَاعَةٍ١ؕ كَذٰلِكَ كَانُوْا یُؤْفَكُوْنَ﴿55﴾

    1. وَيَوْمَاور جس دن
    2. تَقُوْمُ السَّاعَةُقائم ہوگی قیامت
    3. يُقْسِمُقسمیں کھائیں گے
    4. الْمُجْرِمُوْنَمجرم
    5. مَا لَبِثُوْانہیں وہ ٹھہرے
    6. غَيْرَ سَاعَةٍ ۭسوائے ایک گھڑی کے
    7. كَذٰلِكَاسی طرح
    8. كَانُوْاتھے وہ
    9. يُؤْفَكُوْنَپھیرے جاتے
    اور جب وہ ساعت برپا ہو گی تو مجرم قسمیں کھا کھا کر کہیں گے کہ ہم ایک گھڑی بھر سے زیادہ نہیں ٹھیرے ہیں، اِسی طرح وہ دنیا کی زندگی میں دھوکا کھایا کرتے تھے
  56. وَ قَالَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ وَ الْاِیْمَانَ لَقَدْ لَبِثْتُمْ فِیْ كِتٰبِ اللّٰهِ اِلٰى یَوْمِ الْبَعْثِ١٘ فَهٰذَا یَوْمُ الْبَعْثِ وَ لٰكِنَّكُمْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ﴿56﴾

    1. وَقَالَ الَّذِيْنَاور کہا ان لوگوں نے
    2. اُوْتُوا الْعِلْمَجو دیئے گئے علم
    3. وَالْاِيْمَانَاور ایمان
    4. لَقَدْالبتہ تحقیق
    5. لَبِثْتُمْٹھہرے ہو تم
    6. فِيْ كِتٰبِ اللّٰهِاللہ کے نوشتے میں
    7. اِلٰى يَوْمِ الْبَعْثِ ۡقیامت کے دن تک
    8. فَھٰذَاتو یہ
    9. يَوْمُدن ہے
    10. الْبَعْثِقیامت کا
    11. وَلٰكِنَّكُمْلیکن تم
    12. كُنْتُمْتھے تم
    13. لَا تَعْلَمُوْنَعلم نہ رکھتے
    مگر جو علم اور ایمان سے بہرہ مند کیے گئے تھے وہ کہیں گے کہ خدا کے نوشتے میں تو تم روزِ حشر تک پڑے رہے ہو، سو یہ وہی روزِ حشر ہے، لیکن تم جانتے نہ تھے
  57. فَیَوْمَئِذٍ لَّا یَنْفَعُ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مَعْذِرَتُهُمْ وَ لَا هُمْ یُسْتَعْتَبُوْنَ﴿57﴾

    1. فَيَوْمَئِذٍتو اس دن
    2. لَّا يَنْفَعُ الَّذِيْنَنہ نفع دے گی ان لوگوں کو
    3. ظَلَمُوْاجنہوں نے ظلم کیا
    4. مَعْذِرَتُهُمْان کی معذرت
    5. وَلَا هُمْ يُسْتَعْتَبُوْنَاور نہ وہ توبہ قبول کیے جائیں گے
    پس وہ دن ہو گا جس میں ظالموں کو ان کی معذرت کوئی نفع نہ دے گی اور نہ ان سے معافی مانگنے کے لیے کہا جائے گا
  58. وَ لَقَدْ ضَرَبْنَا لِلنَّاسِ فِیْ هٰذَا الْقُرْاٰنِ مِنْ كُلِّ مَثَلٍ١ؕ وَ لَئِنْ جِئْتَهُمْ بِاٰیَةٍ لَّیَقُوْلَنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا مُبْطِلُوْنَ﴿58﴾

    1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیق
    2. ضَرَبْنَابیان کیا ہم نے
    3. لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
    4. فِيْ ھٰذَا الْقُرْاٰنِاس قرآن میں
    5. مِنْ كُلِّ مَثَلٍ ۭہر طرح کی مثال کو
    6. وَلَئِنْ جِئْتَهُمْاور البتہ اگر لاؤ تم ان کے پاس
    7. بِاٰيَةٍکوئی نشانی
    8. لَّيَقُوْلَنَّالبتہ ضرور کہیں گے
    9. الَّذِيْنَ كَفَرُوْٓاوہ لوگ جنہوں نے کفر کیا
    10. اِنْنہیں
    11. اَنْتُمْتم
    12. اِلَّا مُبْطِلُوْنَمگر باطل پرست۔ باطل پر
    ہم نے اِس قرآن میں لوگوں کو طرح طرح سے سمجھایا ہے تم خواہ کوئی نشانی لے آؤ، جن لوگوں نے ماننے سے انکار کر دیا ہے وہ یہی کہیں گے کہ تم باطل پر ہو
  59. كَذٰلِكَ یَطْبَعُ اللّٰهُ عَلٰى قُلُوْبِ الَّذِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ﴿59﴾

    1. كَذٰلِكَاسی طرح
    2. يَطْبَعُ اللّٰهُمہر لگا دیتا ہے اللہ
    3. عَلٰياوپر
    4. قُلُوْبِ الَّذِيْنَان لوگوں کے دلوں کے
    5. لَا يَعْلَمُوْنَجو علم نہیں رکھتے
    اِس طرح ٹھپہ لگا دیتا ہے اللہ اُن لوگوں کے دلوں پر جو بے علم ہیں
  60. فَاصْبِرْ اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ وَّ لَا یَسْتَخِفَّنَّكَ الَّذِیْنَ لَا یُوْقِنُوْنَ۠ع﴿60﴾

    1. فَاصْبِرْپس صبر کیجیے
    2. اِنَّبیشک
    3. وَعْدَوعدہ
    4. اللّٰهِاللہ کا
    5. حَقٌّسچا ہے
    6. وَّلَا يَسْتَخِفَّنَّكَ الَّذِيْنَاور ہرگز نہ ہلکا پائیں تجھ کو وہ لوگ
    7. لَا يُوْقِنُوْنَجو یقین نہیں رکھتے
    پس (اے نبیؐ) صبر کرو، یقیناً اللہ کا وعدہ سچا ہے، اور ہرگز ہلکا نہ پائیں تم کو وہ لوگ جو یقین نہیں لاتے