بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Mafhoom-ul-Quran - Al-Baqara : 1
الٓمّٓۚ
الم : الف لام میم
الم
الم یہ اور اس طرح کے متعدد حروف اکثر سورتوں کے شروع میں آئے ہیں۔ یہ اسرارِ الٰہی میں سے ہیں ان کو حروف مقطعات کہتے ہیں ان کے بارے میں تفصیل میں جانے سے قباحتیں پیدا ہونے کا اندیشہ ہے لہٰذا آنحضرت ﷺ کے فرمان کے مطابق صرف ان کو سمجھ لینا ہی کافی ہے کہ الف ایک حرف ہے لام ایک حرف اور میم ایک حرف ہے اس کی تفصیل میں جانا بہتر نہیں۔
Top