Urwatul-Wusqaa - Al-Insaan : 7
یُوْفُوْنَ بِالنَّذْرِ وَ یَخَافُوْنَ یَوْمًا كَانَ شَرُّهٗ مُسْتَطِیْرًا
يُوْفُوْنَ : وہ پوری کرتے ہیں بِالنَّذْرِ : (اپنی) نذریں وَيَخَافُوْنَ : اور وہ ڈر گئے يَوْمًا : اس دن سے كَانَ : ہوگی شَرُّهٗ : اس کی بُرائی مُسْتَطِيْرًا : پھیلی ہوئی
وہ جو اپنی (جائز) منتوں کو پورا کرتے ہیں اور اس (جزا سزا کے) دن سے ڈرتے ہیں جس کی آفت ہر طرف پھیلی ہو گی
Top