Kashf-ur-Rahman - Yaseen : 26
قِیْلَ ادْخُلِ الْجَنَّةَ١ؕ قَالَ یٰلَیْتَ قَوْمِیْ یَعْلَمُوْنَۙ
قِيْلَ : ارشاد ہوا ادْخُلِ : تو داخل ہوجا الْجَنَّةَ ۭ : جنت قَالَ : اس نے کہا يٰلَيْتَ : اے کاش قَوْمِيْ : میری قوم يَعْلَمُوْنَ : وہ جانتی
اس شخص کیلئے کہا گیا بہشت میں داخل ہوجا کہنے لگا کاش میری قوم کو یہ بات معلوم ہوجاتی
(26) اس شخص کیلئے حضرت حق تعالیٰ کی جانب سے کہا گیا جا بہشت میں داخل ہوجا وہ کہنے لگا کاش میری قوم کو یہ بات معلوم ہوجاتی۔
Top