Mutaliya-e-Quran - Saad : 86
قُلْ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ وَّ مَاۤ اَنَا مِنَ الْمُتَكَلِّفِیْنَ
قُلْ : فرما دیں مَآ : نہیں اَسْئَلُكُمْ : میں مانگتا تم سے عَلَيْهِ : اس پر مِنْ اَجْرٍ : کوئی اجر وَّمَآ اَنَا : اور نہیں میں مِنَ : سے الْمُتَكَلِّفِيْنَ : بناوٹ کرنے والے
(اے نبیؐ) اِن سے کہہ دو کہ میں اس تبلیغ پر تم سے کوئی اجر نہیں مانگتا، اور نہ میں بناوٹی لوگوں میں سے ہوں
قُلْ [آپ ﷺ کہیے ] مَآ اَسْـَٔــلُكُمْ [میں نہیں مانگتا تم لوگوں سے ] عَلَيْهِ مِنْ اَجْرٍ [اس پر کوئی بھی اجرت ] وَّمَآ اَنَا [اور نہ ہی میں ہوں ] مِنَ الْمُتَكَلِّفِيْنَ [ Pose کرنے والوں میں سے ] ۔
Top