Mutaliya-e-Quran - Saad : 30
وَ وَهَبْنَا لِدَاوٗدَ سُلَیْمٰنَ١ؕ نِعْمَ الْعَبْدُ١ؕ اِنَّهٗۤ اَوَّابٌؕ
وَوَهَبْنَا : اور ہم نے عطا کیا لِدَاوٗدَ : داؤد کو سُلَيْمٰنَ ۭ : سلیمان نِعْمَ الْعَبْدُ ۭ : بہت اچھا بندہ اِنَّهٗٓ : بیشک وہ اَوَّابٌ : رجوع کرنے والا
اور داؤدؑ کو ہم نے سلیمانؑ (جیسا بیٹا) عطا کیا، بہترین بندہ، کثرت سے اپنے رب کی طرف رجوع کرنے والا
وَوَهَبْنَا [اور ہم نے عطا کیا ] لِدَاوٗدَ [داؤد (علیہ السلام) کو ] سُلَيْمٰنَ ۭ [سلیمان (علیہ السلام) ] نِعْمَ الْعَبْدُ ۭ [کیا ہی اچھا بندہ ] اِنَّهٗٓ اَوَّابٌ [بیشک وہ بار بار رجوع کرنے والے تھے ] ۔
Top