Tafseer-Ibne-Abbas - Al-Haaqqa : 40
الٓمَّٓۙ
الٓٓمَّ : الف لام میم
الم
(1) اللہ تعالیٰ ہی وفد بنی نجران (یعنی نجران کے عیسائیوں) کی حالت کو زیادہ جاننے والا ہے اور الم کے یہ معنی بھی بیان کیے گئے ہیں کہ اللہ تعالیٰ وحدہ لاشریک ہے، اولاد اور اس کے علائق سے پاک و برتر ہے۔
Top